نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    محمداحمد بھائی بہت بہت مبارک ہو رات تک تو مجھے ایسا کچھ نظر نہیں آیا یہ صبح ہوتے ہی کوئی کارنامہ ہوا ہے واہ جی واہ کیا بات ہے بہت بہت مبارک ہو
  2. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر پہلی بار بابا کے ساتھ

    جزاک اللہ جزاک اللہ بہت شکریہ ہمیں تو انتظار ہے نورِ سحر کب بولنا شروع کرے گی
  3. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر پہلی بار بابا کے ساتھ

    جزاک اللہ شمشاد بھائی
  4. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    میرا خیال تھا کہ فرحت کیانی بہنا آئیں گی تو مجھے مائیک نہیں ملے گا لیکن یہاں تو مقدس بہنا نے مائیک پر قبصہ کر رکھا ہے۔ اور جاتے جاتے پتہ نہیں مائیک کہاں رکھ کے چلی گئی تھیں۔ مجھے مائیک کے بغیر ایک گھنٹہ بولنا پڑا اب گلا خراب ہو گیا ہے۔ سب کہتے ہیں گولا کھانے کی وجہ سے ہوا ہے لیکن گولا کھانے سے...
  5. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !

    پہلی دو دفعہ پڑھنے کی کوشش کی تو چھوڑ دیا نہیں پڑھا ۔ پھر میں ایک بجے سو گیا تھا اچانک آنکھ کھلی اور سوچا سب ہی تعریف کر رہے تھے یقیناَ بہت مزے کا لکھا ہوگا۔ اٹھا ۔۔۔ پھر لیٹ گیا سوچا اگر مزے کا نا ہوا تو نیند خراب ہوگی۔ پھر اٹھا لیپ ٹاپ آن کیا اور پڑھنا شروع کر دیا۔ پڑھتا گیا مزہ آتا گیا اور...
  6. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں :D
  7. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ تمام احباب کو محفل کی سالگرہ مبارک

    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب
  8. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    ہم اکیلے نہیں تھے ہمارے ساتھ اور بھی بہت سارے امیدوار تھے :)
  9. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر پہلی بار بابا کے ساتھ

    اتنے چھوٹے بچے تو میں کسی کے بھی نہیں اٹھاتا ہوں لیکن نورِ سحر تو میری اپنی بیٹی ہے اس لیے اس کا زیادہ خیال رکھنا پڑا مجھے۔ اصل میں مجھے ڈر لگتا تھا اٹھاتے ہوئے کیونکہ بہت چھوٹی ہے اور مجھے ڈر لگتا ہے کہیں گر نا جائے اس لیے اٹھاتا ہی نہیں تھا لیکن آج پہلی دفعہ میں نے اپنی بیٹی کو اپنے اتنے قریب...
  10. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    لیجئے ہم آ گے جی جی میں تو یہاں ہی ہوں لیکن یہ بات ہماری بہنا عائشہ عزیز کہہ رہی ہیں کہ لیجئے ہم آ گے۔ اب یہ آ کر کہاں گے ہیں اس کا مجھے بھی نہیں پتہ خود ہی پتہ کر لیجئے گا :D اور ہاں میں بتا کر گیا تھا کہ میں گولا کھانے جا رہا ہوں اور اس کا ثبوت یہ لیں ابھی حاضر ہوا گولے والا میرا مطلب ہے گولا...
  11. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    نایاب بھائی ہمیشہ کوئی نا کوئی ایسی ایٹم لے کر آتے ہیں جس سے سب حیران ہو جاتے ہیں۔ اس دفعہ پھر جئے ہو کے نام سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ جو حیران کرنے والا بھی ہے اور پرشان کرنے والا بھی ہے۔ حیران اس لیے کہ جن جن کو سمجھ آئی ہے وہ اس لیے حیران ہو گے ہیں کہ نایاب بھائی جیسے خود نایاب ہیں ویسے ہی...
  12. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    جی جناب ہم واپس تشریف لا چکے ہیں۔ گے تو ہم گولا کھانے ہی تھے لیے اس کا ثبوت ابھی نہیں دے سکتے تھوڑی دیر کے بعد ہی اس کا ثبوت دے سکیں گے کیوں کے۔ یہ بھی بعد میں ہی بتائیں گے۔ اب چلتے ہیں @چھوٹےغالب صاحب کی طرف جنوں نے ایک سلسلہ شروع کیا ہے جس کا نام ہے (نہایت) بے ادبی مشاعرہ نہایت کو بریکٹ میں...
  13. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    فرحت کیانی جہاں بھی ہیں اللہ تعالیٰ انہیں خوش رکھے اگر وہ محفل پر نظر آئیں تو ان کو کسی اور کام لگانا ہے کیونکہ وہ یہاں آئیں تو مجھ سے مائیک لے لیں گی:D
  14. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    @چھوٹے غالب کی داستان واپسی پر
  15. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    محفل پر کیا سے کیا ہو گیا لیکن ابھی تک پنڈل میں موجود لوگوں نے یہ شور نہیں مچایا کہ کمپیئر حضرات کہاں گے ہیں تو جناب ہم یہاں پھر سے حاضر ہو گے ہیں۔سب سے پہلے یہ بتانا ضروری ہے کہ ہم یہاں دیر سے کیوں آئے اس کی وجہ محفل کی سالگرہ کے سلسلہ میں جو مشاعرہ چل رہا ہے ہم وہاں مصروف تھے۔ جی ہاں کام تو...
  16. خرم شہزاد خرم

    جزاک اللہ

    جزاک اللہ
  17. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی رپورٹ سیکشن میں چیک کریں ایک رپورٹ کی ہے پلیز اس پر جلدی عمل کر دیجئے گا آپ آن لائن...

    سعود بھائی رپورٹ سیکشن میں چیک کریں ایک رپورٹ کی ہے پلیز اس پر جلدی عمل کر دیجئے گا آپ آن لائن نظر آئے اس لیے آپ کو کہہ رہا ہوں
  18. خرم شہزاد خرم

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    ہا ہا ہا یہ ایک لمبی داستان ہے آپ کوئی تخلص سوچیں
  19. خرم شہزاد خرم

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    میرے ساتھ تو ایسا مسئلہ بھی نہیں ہوا تھا اس کے باوجود میرے بھائی نے مشورہ دیا تھا کہ تم اپنا تخلص خرم شہزاد زخمی رکھ لو :)
  20. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    میرا خیال ہے تخلص کے لیے الگ سے دھاگہ بن چکا ہے باقی کی بحث وہی پر ہو تو کتنا اچھا ہو
Top