1 - آپ کے دن بھر کا مینو کیا ہوتا ہے روٹیاں پسند ہیں یا چاول ؟؟؟
دن کو روٹیاں ہی بنتی ہیں لیکن رات کو چاول ضرور بنتے ہیں جس دن چاول نا بنے تو پھر رات کو ساتھ والوں کے گھر کے چکر لگتے ہیں:D
2 - صبح سے رات تک کتنا پانی پیتے ہیں ؟؟؟
کبھی نوٹ نہیں کیا اگر گرمی ہو تو زیادہ پینے کی کوشش کرتا ہوں۔...