یہ تھے جناب محمداظہر نذیر صاحب جو فرما رہے تھے۔
محبت کے خیالوں کےکسی محور کا ہو جاوں
جنوں کے رنگ میں ڈوبے کسی منظر کا ہو جاوں
ترا در چھوڑ دیتا ہوں، مگر اتنی دعا کرنا
مرا احساس مر جاٴے، یا میں پتھر کا ہو جاوں
بعد اظہر نذیر صاحب کے میں درخواست گزار ہوں جناب محترم صبیح الدین شعیبی صاحب سے کہ وہ...