نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    بلال بھائی معافی چاہتا ہوں بجلی چلی گئی تھی اور یو پی ایس بھی مسلسل بجلی جانے کی وجہ سے بند...

    بلال بھائی معافی چاہتا ہوں بجلی چلی گئی تھی اور یو پی ایس بھی مسلسل بجلی جانے کی وجہ سے بند ہوگیا تھا اس لیے غیر حاضر ہو گیا تھا اب حاضر ہوں
  2. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں جو گزری ہے دل پر، سنانے لگا ہوں کبھی تو بھی تربت پہ آکر یہ دیکھے ترے ہجر میں جاں سے جانے لگا ہوں یہ تھے جناب محترم محمد بلال اعظم صاحب جو اپنا کلام پیش کر رہے تھے۔ اب جن شاعر کو میں دعوتِ کلام دینے لگا ہوں ان کا کہنا ہے کہ نالہ و شور و فغاں کیا کیجے، دل...
  3. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    اپنے کلام کے بعد میں دعوتِ کلام دیتا ہوں۔اردو محفل کے نوجوان شاعر جناب محترم محمد بلال اعظم صاحب کو جناب تشریف لائیں اور اپنا کلام پیش کریں۔
  4. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    جنابِ صدر کی اجازت سے مشاعرے کا آغاز کرتا ہوں اپنے ہی کلام سے۔ لوگ کہتے ہیں بہت غم خوار رہتے تھے یہاں میں یہ کہتا ہوں مرے اغیار رہتے تھے یہاں چاند سورج رات دن بارش زمیں بادل فلک اِن سے بڑھ کر بھی بہت کردار رہتے تھے یہاں اب جہاں دیکھوں نظر آتے ہیں میخانے وہاں شہر میں بس عشق کے بیمار رہتے تھے...
  5. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم حمد کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے ، نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے تلاش اُس کو نہ کر بتوں میں ، وہ ہے بدلتی ہوئی رُتوں میں جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے ، وہی خدا ہے وہی ہے مشرق وہی ہے مغرب ، سفر...
  6. خرم شہزاد خرم

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    ہماری طرف سے بھی بہت بہت خوش آمدید
  7. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    چلیں شام کے کھانے کا بندوبست تو ہو گا نا :D
  8. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    بات تو آپ کی درست ہے یہاں بھی ہر ایک گھنٹے کے بعد بجلی جا رہی ہے اللہ خیر ہی کرے اصل میں آپ نے اور ہم نے شروع میں ہی کلام پیش کرنا ہے نا اس لیے ہمارا موجود ہونا ضروری ہے
  9. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    پھر ایسا کرتے ہیں چھ بجے شروع کر دیتے ہیں تاکہ وقت کی بچت ہو
  10. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    کیا بات ہے احمد بھائی ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھی نظم ہے اور بہت اچی آپ بیتی بھی
  11. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    جس لڑی کی آپ بات کر رہی ہیں وہ دعوت ہے اصل مشاعرہ تو شام سات بجے شروع ہو گا اور سالگرہ والے سیکشن میں ہی ہو گا انشاءاللہ
  12. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    بہنا جی وہی پر ہے نا یہ لڑی
  13. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ بیٹے کو بہت فرمابردار اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
  14. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    آج شام کو 7 بجے انشاءاللہ شروع ہوگا کیا آپ کوآپ اس لڑی میں "اردو محفل کا مشاعرہ "میں تشریف لائیں پلیز
  15. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ 7 جولائی کو ہمیں بھی پانچ سال ہوگے

    لو جی ہم نے وہ دھاگہ تلاش کر لیا ہے یہ رہا وہ دھاگہ
  16. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل کا مشاعرہ

    درخواست ہے کہ شعراء کرام اپنی شمولیت سے آگاہ فرماکر ہمیں ممنون و متشکر ہونے کا موقع دیں۔ شعراء اکرام اسی لڑی میں آگاہ فرما سکتے ہیں جزاک اللہ
  17. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    جزاک اللہ آج شام کو انشاءاللہ مشاعرے کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا
  18. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو۔۔۔۔۔ ناعمہ عزیز

    یہ کب کی بات ہے میری طرف سے بھی پیاری بہنا کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ بہت کامیابیاں عطا فرمائے آمین
Top