دفن کیا اور 629 ہجری مطابق 1231 عیسوی کے سلطان شمس الدین التمش نے یہ مقبرہ بنایا یہ مقبرہ بہت نفیس ہے اسکے اندار چاروں طرف مکان ہیں اور جانب غرب نرسی سنگ مرمر کی ایک چھوڑی سی مسجد ہے اور بیچوں بیچ میں ایک غار ہے کہ پندرہ سیڑھیاں اور ترکراوسمین جاتے ہیں اور اسمیں یہ قبر ہے اور اوس غارمیں ستون...