حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ نایاب بھائی اصل میں سب سے پہلے کہکشاں والا شعر ہی نازل ہوا تھا۔ پتہ نہیں رات کا کیا وقت تھا مجھے ایک دم سے آمد ہوئی میرے پاس کچھ بھی نہیں تھا میں نے بیگم محترمہ کو جگایا اور ان کو اپنا موبائل دیا اور کہا یہ شعر لکھ کر سیو کر دو اور اس فرمابردار بندی نے حکم بجا لایا اور...