نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    سلام

    بہت دنوں بلکہ مہینوں کے بعد محفل کا چکر لگا تو پاسورڈ بھول چکا تھا،۔ خیر بھلا ہو ناظم صاحب کا جنہوں نے دوبارہ سے اجازت نامہ عنایت فرمادیا۔ سوچا اب آ ہی گیا ہوں تو احباب کو سلام کرلوں، مگر سوال یہ تھا کہ کہاں اور کیسے ؟ اتنے سارے موضوعات اور اتنے سارے نئے نام۔ مطلب ہمارا یہ پودا بڑا برگد بن چکا...
  2. افتخار راجہ

    سوال گندم جواب میں چنے

    جیسے پروفیسر عینک رکھتے ہیں اونٹ کو عینک کیوں فٹ نہیں بیٹھتی؟
  3. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جو سے مراد میں ہوا اور اب کون مجھے کیا معلوم کس کو نیند نہیں آ رہی
  4. افتخار راجہ

    مبارکباد شادی مبارک

    مطلب بہرصورت آپ بھی میرے کزن پروفیسر فیاض کی طرح مجھے ہی پھنسانا چاہتے ہیں۔ کہ میں انکے حصے کے کام کرو، بھلا وہ پہلے کون سے تیر چلا رہیں ہیں جو ہم انکو ہاتھ بٹانے جائیں۔ اور نہیں تو ادھر پوسٹ انکے حصے کی کرو۔ جناباں اس بارے میں یہ عذر ہے کہ ہم تو وہی لکھیں گے جو لکھتے آئے ہیں اور وہ ہمارا جی...
  5. افتخار راجہ

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    اچھا تو اس بھیدی کا نامِ نامی اور اسمِ گرامی تو ذرا بتلائیے گا۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھی تو دیکھیں کہ یہ کون سا لنکا ڈھاون والا بھیدی ہے۔
  6. افتخار راجہ

    مبارکباد شادی مبارک

    ادھر ہی ہیں جی بس ذرا کام کی مصروفیت کی وجہ سے ۔۔۔۔۔ خیر یہ ہوسکتاہے کہ آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں؟ آپنی انہوں کو ادھر کی ممبرشپ دلواکر ہم نے اپنی منجی ٹھکوانی ہے کیا۔ جی نہیں
  7. افتخار راجہ

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    جی ہاں یہ بھی چلتا ہے اور پھر نیٹ پر تو بندے اس سے بڑھ کر بھی کرتے ہیں۔ خیر یہ تو بندے کے سمجھنے سمجھانے کی بات ہے۔
  8. افتخار راجہ

    مبارکباد شادی مبارک

    زیادہ نہیں بس اتنی ہے کہ یہاں آجاتے ہیں کبھی کبھار۔ (کہیں ہماری بیگم نہ پڑھ لیں) :( البتہ ہمارے اپنے خیال شریف میں اس سے زیادہ کی ضرورت بھی نہیں۔ جی
  9. افتخار راجہ

    مبارکباد شادی مبارک

    یہ صاحب لوٹ کر اس لئے نہیں آئے تھے کہ گھر سے باہر تھے کام کے سلسلہ میں۔ ابھی دیکھ رہا ہوں کہ شادی کو مذاق سمجھا جارہا ہے، تو صاحبو یہ تو ہے ہی مذاق۔ اس میں سمجھنے والی بات کون سی ہے۔ بہت سے بزرگ آدمی شادی کے بارے میں لطائف ارسال فرما چکے ہیں اور باقی سوچ رہے ہیں۔ پس ثابت ہوا کہ شادی ایک موقعہء...
  10. افتخار راجہ

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    ہاں جی آئی ٹی کا دور تو ہے۔ اور ٹی آئی کا بھی ہے۔ پس ثابت ہوا کہ آج کے دور میں بہت کچھ مخفی رکھنا چاہئے ورنہ کسی وقت بھی بندہ کا دھرن تختہ ہوسکتا ہے یا پھر بقول قدیر بندے کی منجی ٹھک سکتی ہے۔
  11. افتخار راجہ

    مبارکباد شادی مبارک

    دس دفعہ لکھتے اس ترتیب کے مطابق۔
  12. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    حاضر جناب، شمشاد بھائی آپ گئے نہیں ابھی تک
  13. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ادھر تو ٹھیک چل رہی ہے۔ آپ اپنا کمپوٹر دیکھ لیں کہیں اسکی کوکیز نہ بلاک ہوگئی ہوں کسی وجہ سے۔
  14. افتخار راجہ

    مبارکباد شادی مبارک

    وہ اردو لائف پر جانا ممنوع قرار پاچکا ہے کہ ہم سے رومن اردو نہیں پڑھنے ہوتی ہے، کہ اردو اردو ہوتی ہیے نہیں ہوتی تو انگریزی ہوتی ہے۔ یہ اونٹ پر چڑھ کر حضرت تھیٹر کو چلے والا قصہ۔ پھر یہ کہ آپ کا دل کیوں چاہ رہا ہے کہ ادھر سے پابندی لگے مگر پوریاں اچازتاں ہیں، اور تو اور وہ خود ادھر مندرجہ...
  15. افتخار راجہ

    مبارکباد شادی مبارک

    بس شاہ جی دل کو دل سے راہ ہوتی، کچھ تو لگتا ہےکہ پہلے سے ہی واقف تھیں پھر کچھ ہماری زبان نے بے آرامی کا مظاہرہ کیا اور اس کےعلاوہ ہمارے کم کہا کو انہوں نے زیادہ جانا۔ بلکہ مذید معلومات کےلئے کئی دن تک ہمارے ای میلز، کمپوٹر ہسٹری، اور وہ تمام فورمز اور بلاگز جن پر ہماری ٹریفک تھی سب کا دورہ کیا...
  16. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ہا ہا ہا خوب یہ آفس ورک کی بات ہورہی ہے۔ جب ہوم میں ہوتے ہیں تو کیا ہوتا ہے کچھ پتا نہیں چلتا۔
  17. افتخار راجہ

    مبارکباد شادی مبارک

    ایک طویل فہرست ہے شاہ جی۔ کیوں دل کے پھپھولے پھول رہے ہو۔سیگرٹ تو خیر سے میں پیتا نہیں ہوں، ایک دوستوں کا قصہ تھا یا پھر ادھر کچھ سیاست میں جانا آنا جلسے جلوس، تو وہ سب ممنوع قرار پائے ہیں۔ حکم تو یہ سارے نگوڑے فورمز بھی چھوڑنے کاملا ہوا تھا مگر اس وعدہ کے ساتھ اجازت ملی ہے کہ کوئی ایسی...
  18. افتخار راجہ

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    شمشاد بھائی آپ کو کہاں سے اطلاع مل گئی؟ مجھے تو روز اول سے ہی معلوم تھا مگر میں نے کوئی دھاگہ نہیں کھولا۔ مگر آپ لوگ ہیں کہ آپ سے بات ہضم نہیں ہوسکی۔
  19. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    یار زبردست ہے بس کام کی مصروفیت زیادہ ہے، سب ٹھیک جا رہا ہے۔ اور آپ سنائیں
Top