حنا محترمہ یہ آپ نے افتخارستان کہاں سے دھونڈ نکالا؟ اس نام کا کوئی ملک تو پہلے نہیںسنا نہ دیکھا۔ البتہ اس سے آپ کی حس مزاح کا اندازہ ضرور ہوتا ہے اور یہ بھی کہ آپ سے بات چیت کے دوران آنکھ، ہاتھ اور دماغ سب کا متحرک ہونا ضروری ہوگا۔
میں شمشاد بھائی سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ کے تعارف کا سلسلہ...