سلام صاحبو، بڑے تو ہو ہی گئے ہیں کیونکہ ایک برس بیت گیا۔ اور رہی وہ پرانی باتاں تو اس طرز کو واپس لانے کےلئے کچھ وقت تو لگے گا۔
وہ کیا کہتے ہیں کہ یار زندہ صحبت باقی، پس جب تک زندہ ہیں آتے جاتے ہی رہیں گے اور یہ ہنسی مذاق بھی چلتا رہے گا۔
ارے صاحب آتے ہیں بس کہ رہ نہیں سکتے اور نئے نئے احباب اور موضوعات کے تنوع کی وجہ سے چپ چاپ نکل لیتے ہیں یا پھر۔ دفتری امور میں دھیان نہیں رہتا۔
خیر آ تو رہے ہیں ناں۔
ڈر کے بارے میں تو ہاں جواب ہے اور یکولا کے بارے میں رومانیہ والوں سے پوچھناہوگا کہ وہ ڈریکولا کا قلعہ رکھتے ہیں۔
ڈرنےکےلیے صرف ڈریکولا ہی کافی ہے یا کچھ اور بھی ضرورت ہوگی؟
ایک بھی نہیں ورنہ وہ دوسروں کا خون چوسنے کی بجائے آپنے نظام خون پر گزارہ کرلیتا، کوئی نوکری ہی کرلیتا
یہ آجکل مچھر اور دیگر خون چوسنے والوں کا تزکرہ کیوں عام ہے؟
مبارک باد میری طرف سے بھی،
پر یہ تو معلوم ہی نہیں کہ امتحان کس قسم کا تھا۔ کہیں وہ برطانیت کا امتحان تو نہیں تھا، سنا ہے کہ آج سے وہ بھی لاگو ہو گیا ہے
http://www.stranieriinitalia.it/