سلام چونکہ یاد کیا جا رہا تھا تو پہنچ ہی گئے اور چونکہ پہنچ گئے ہیں اور دیکھا ہے کہ قدیر قابو میں ہیں تو لگے ہاتھوں انکو کچھ سوالات کے نام پر ہم بھی پھول بمعہ گملہ جاتا مارتے ہیں۔
اول: سنا ہے کہ آپ “ پھڑے “ گئے ہیں چوری کے مال کے ساتھ۔ وہ مال کیا تھا؟
دوئم: اس دن آپ سٹرک پر مار کس چکر میں...