نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    الن فقیر سندھی گلوکار، جنکی دھنیں‌مجھے بہت پسند ہیں
  2. افتخار راجہ

    تیز رفتار نیٹ

    بھائیو اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے، بس ایسا ہی کچھ احوال ہے۔ عدیم الفرصتی ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں‌ رہی۔ آج کی روٹین سن لیں اور پھر بتائیں۔ صبح 8 سے 9 بجے تک اسکول میں تھا اور پھر ابھی گھر پہنچا ہوں اور 10۔30 پر نکل رہا ہوں۔ واپسی ہوگی ایک بجے کے قریب۔ پھر شام 3 سے پانچ بجے تک کلینک جانا...
  3. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ہارمن
  4. افتخار راجہ

    خدا حافظ ،

    بس کیا کریں شمشاد بھائی کچھ غم روزگار بھی ہے اور کچھ خوف عدو بھی جو بھاگا بھاگی پر مجبور کردیتا ہے۔ پر امید واثق ہے کہ آنے والے دنوں میں کچھ فراغت میسر ہوگی۔
  5. افتخار راجہ

    آج کی مرغیاں

    بہت خوب جی
  6. افتخار راجہ

    تعارف بندہ نا چیز

    خوش آمدید بلکہ دید ہی دید
  7. افتخار راجہ

    میری رینکنگ بڑھاؤ

    میرے اپنے بلاگ کی حالت بہت پتلی ہورہی ہے یہ ایک وقت میں 9 تک رہا ہے اور پھر گزشتہ دنوں 6 پانچ چار کرتا ہوا آج صفر ہونے کا اعلان کررہا ہے۔ شائد اس میں میری اپنی غلطی ہے کہ میں نے ادھر شوخی کے طور پر بلاگ میٹر لگا دیا ہے ذرا علم حاصل ہوتا رہے۔
  8. افتخار راجہ

    تیز رفتار نیٹ

    جی کچھ یہی واقعہ ہے تصحیح کرنے کا شکریہ
  9. افتخار راجہ

    اردو صوتی کی بورڈ کا استعمال

    ویسے آپ احباب کی اطلاع کےلئے عرض ہے کہ اردو لائف ڈاٹ کام کے امجد شیخ ان پیج کی ہو بہو نقل کرتے ہوئے صعوتی کلیدی تختہ نہ صرف بنا چکے ہیں بلکہ انہوں نے مجھے ازراہ مروت بھیج بھی دیا ہے پس میں بھی اسے استعمال کررہا ہوں، وللہ کیا مسرت کی بات ہے کیوں کہ ایک زبان کے دوتختوں کی کلیدیں ازبر کرنا خاصا دل...
  10. افتخار راجہ

    اردو ٹیکنالوجی میگزین کا اجرا

    جی اور اگر صرف کھاتے میں ڈالنے کی بجائے کسی کھاتے پیتے کے حصہ میں ڈال دیں تو بس جزاک اللہ
  11. افتخار راجہ

    تیز رفتار نیٹ

    آج ہمارے آئی ایس پی آر نے جو کہ ٹیلی کام اطالیہ ہے ہمارےہاں ایک نیا سسٹم انسٹال کردیا ہے جسکے بعد اب نیٹ سپیڈ 54م ب پ س ہو گئی ہے اور ساتھ ہی ہم ٹی وی سے بھی میل بھیج سکتے اور موصول کرسکتے ہیں۔ مزید سکائی ٹی وی بھی بعذریہ نیٹ لائین ( فون کنیکشن جو ایک ہی موڈیم کے ساتھ ہے) دیکھ سکتے ہیں اس وقت...
  12. افتخار راجہ

    اردو ٹیکنالوجی میگزین کا اجرا

    سلام ابھی تھوڑی فراغت ہوتی نظر آرہی ہے اگر آپ مناسب سمجھیں تو جریدے میں میرا نام بھی ڈال دیں کسی کھاتے میں۔ کچھ نہ کچھ کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا۔
  13. افتخار راجہ

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    واقعی یونیکوڈ نے یہ کمال کردکھایا ہے کہ تصویری اردو سے جان چھڑا دی ہماری، میں امجد شیخ کا اردو پروگرام کی بورڈ استعمال کررہا ہوں اور پھر کچھ مفت کے فونٹ انسٹال کرنے کے بعد اس قابل ہوں کہ م س ورڈ میں ہی اردو لکھ لکھا کے کام چلا لوں۔ خیر رہی بات چوری کی تو میری توونڈوز ہی چوری کی ہے، اصل میں...
  14. افتخار راجہ

    چیٹ

    پر یہ چیٹ روم ہے کہاں؟ مجھے تو اسکا کوئی ربط دکھائی نہیں دے رہا؟
  15. افتخار راجہ

    خدا حافظ ،

    اللہ حافظ، شاد رہئے :lol:
  16. افتخار راجہ

    تعارف آہ، میری آمد!

    خوش آمدید آمانت صاحب مزار پر حاضر ہونے کے آداب کے مطابق ساتھ میں شیرنی اور چڑھاوے کا بقرہ ضرور لائیے گا۔ :aadab:
  17. افتخار راجہ

    بھوت

    یہ لطیفہ جہاں تک مجھے یاد ہے کہ ہمارے کالج میگزین میں چھپا تھا غالباُ 1990 کی بات ہے۔ برا نہ منائیے گا۔
  18. افتخار راجہ

    ذمہ داریوں کی تقسیم

    اچھی بات ہے اپنی مصروفیت سے فراغت حاصل ہوتے ہی ان کو بھی مصروف کر دیں
  19. افتخار راجہ

    خبروں کے ماخذ

    اسکے علاوہ مائیکروسوفٹ، نارٹن، م س ن کی سائیٹس سےبھی کافی مواد مل سکتا ہے۔ جبکہ کچھ اس طرح کے رسائل آن لائین بھی ہیں جو ٹیک نیوز فراہم کرتے ہیں۔
  20. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    فین کو ہم نے پکھا ترجمہ کیا ہوا ہے کس کا پکھا کون ہے؟
Top