نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    بلاگر پر بلاگ

    جیسا کہ چند احباب کے علم میں ہوگا کہ میں بیک وقت اردو، اطالوی، اسپرانتو میں بلاگ لکھنے کے علاوہ اردو میں اسپرانتو کے بارے میں بھی بلاگ لکھ رہا ہوں۔ اور مزید چونکہ معالجات کے ساتھ متعلقہ ہوں۔ اس لئے سوچ رہا ہوں کہ اپنے تجربات وہ مشاہدات کو بھی ادھر دوسروں کے ساتھ “شیئر“ کرسکوں۔ اور پھر یہ کہ...
  2. افتخار راجہ

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    آجکل استاد امام دین کو پڑھاجارہا ہے اگر احباب دلچسپی رکھتے ہوں تو کچھ پیش کیا جائے جاپان تب تلک ہر گز کبھی نہ کودیں گے نہ اچھلیں گے ہم جب تلک جاپان تیرے سر کو نہ کچلیں‌گے ہم تم نے چمک دیکھی نہیں قینچی و ولائیتی استراء جس سے تیری داہڑیاں مونچھیں سبھی مچھلیں گے ہم
  3. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    ہا ہا ہا کیا شعر یاد کروادیا آپ نے ع اللہ فرماتا ہے امیر سے کار رکھ کوٹھیاں اور بنگلے دوچار رکھ پھر فرمایا غریب سے انتظار رکھ پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ حضرتِ علامہ کی روح سے معذرت کے ساتھ۔
  4. افتخار راجہ

    مزاحیہ اشعار

    ٹاؤن ہال گجرات اور کھانڈ۔ از: استاد امام دین گجراتی خوب بکتی ہے ٹاؤن ہال میں کھانڈ کسی کے منہ پر مکہ پڑتا تھا اور کسی کو چانڈ بعض چھتریاں تانے آتے تھے بوجہ بارش اور بعض سرپر لاتے تھے بڑے بڑے برانڈ اچھا خاصہ غل غپاڑہ تھا اور کہ شورو شر دیکھنے سے یہی معلوم ہوتا تھا کہ تماشہ ہے بھانڈ‌
  5. افتخار راجہ

    مزاحیہ اشعار

    اچھی پی لی خراب پی لی جیسی پائی شراب پی لی عادت سی ہے نشہ ہے نہ کیف پانی نہ پیا شراب پی لی
  6. افتخار راجہ

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    مجھے تو یہ وہی والی لگتی ہے جو رات کے پچھلے پہر چپکے سے چلی آتی ہے۔ ویسے اسکے اس طرح رات کے پچھلے پہر آنے پر مجھے بھی اسکا کردار مشکوک سا لگتا ہے۔
  7. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    یہ تو ٹھیک کہا آپ نے میرے مشاہدہ میں بھی یہی بات آئی ہے بلکہ میں خود اسی لسٹ میں شامل ہوں مگر وہ بقول چچاغالب کے: کوئی صورت نظر آتی نہیں
  8. افتخار راجہ

    میری ڈائری کا ایک ورق

    “جن نکالنا“ کوئی آسان کام ہوتا تو ہر بندہ “جن نکالتا پھرتا“۔ یہ تو جن سے پوچھے یا پھر جس کا “جن نکلتا“ ہے اس سے۔ کیوں جن کا ایک ٹھکانہ گیا اور جس کا جن نکلتا ہے اسکو دوہری ضرب لگتی ہے اول ناک میں مرچوں کی دھونیوں کی اذیت اور دوئم ہماری فیس۔ آج کل دھندے میں‌مندا چل رہا ہے کیوں کہ آمدن کم ہونے...
  9. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    اور میرے بارے میں باقی کی باتاں کیا ہوئیں؟
  10. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    جناب اسی لئے تو محاروہ مشہور ہے کہ “ چوہالنڈورہ ہی بھلا“۔ ہی ہی ہی
  11. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    شمشاد صاحب کی رائے صائب ہے کہ سارے مسائیل کو لکھ کر بلکہ باترتیب حالت میں‌پیش کیا جائے تاکہ احباب سر جوڑ کا انکے حل کے بارے میں‌کچھ سوچ سکیں۔ ویسے میرے خیال میں سارے مسائیل “شادی کرنے“ کی طرف ہی آتے ہیں۔ اور جب شادی ہوجائے تو پھر بندے کا شمار “ شادی شہداء میں ہوتاہے اور وہ دوسرے دھاگے میں...
  12. افتخار راجہ

    اپنی اپنی گاڑی

    بس کچھ ایسے ہی ہے پاکستان میں‌رہ کر بیرون دریا کا حال بیان کرنا ممکن نہیں‌ہے ۔ویسے فیصل صاحب کی حساب دانی قابل داد و دید ہے۔
  13. افتخار راجہ

    بورڈ میں نئی فیچرز کے منصوبے

    پروگرام تو بہت عمدہ ہے باقی اللہ کارساز ہے۔ ہمت مرداں مددِ خدا یہ اردو الفاظ کی ایک فہرست اگر مجھے مل جائے تو میں ان الفاظ کے اطالوی مترادف دےسکتا ہوں۔ اس طرح دنیا کی پہلی اردو اٹالین لغت معرض وجود میں آسکتی ہے۔ ویسے دو سال پہلے میں نے ایک لغت ترتیب دی تھی مگر کوبرا وائرس کی وجہ سے کمپوٹر...
  14. افتخار راجہ

    وقت کا ضیاع

    میں‌نے ابھی یہ دھاگا دیکھا ہے۔ اس امید پر دنیا قائم ہے کہ ہر صورت میں سے ایک راہ ہوتی ہےنکل بھاگنے کی پس آپ کی ثابت قدمی اور میانہ روی پر منحصر کہ آپ اسے پاتے ہیں‌کہ نہیں۔ وقت کا ضیاع تو نہیں کہا جاسکتا ہے کہ آج یہ محفلِ اردو واقعی محفل بن چکی ہے ورنہ ایک وقت تھا جب ادھر ہم “ چار ٹوٹروں“...
  15. افتخار راجہ

    مزاحیہ اشعار

    جی رستم ایک مرد ہی ہے :oops:
  16. افتخار راجہ

    تعارف ہمارا نام

    شکریہ جناب اور اب پھر صابر صاحب کو دوبارہ سے خوش آمدید، مگر پھر پہلے کی طرح نہ کریو۔ جی ہاں بس آتے جاتے رہیں اور سلام دعا
  17. افتخار راجہ

    اپنی اپنی گاڑی

    لوجی فیر ہماری سمارٹ کار، آجکل مہنگائی کی وجہ سے اسی پر گزارہ ہے۔
  18. افتخار راجہ

    تعارف ہمارا نام

    خوش آمدید آپکے اس دھاگہ کو تعارف کے سلسلہ میں نہ منتقل کردیا جائے؟
  19. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    لو جی پھر میں حاضر ماوراء آپ کی کتاب تو بہت اچھی اچھی باتیں لکھ رہی ہے میرے بارے میں۔ بھئی سارے لوگ سن لو کہ یہ میں‌نہیں‌کہہ رہا بلکہ کوئی دوسرا بندہ کہہ رہا ہے۔ اور یہ ضدی کس کو کہا اور کیوں؟ ہیں۔ اب تجربہ سے ثابت کرو؟
  20. افتخار راجہ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    کیوں نہیں وہ اپنے “شعیب صفدر صاحب“ وکیل ہیں کرانچی میں ہوتے اور دھڑلے کی فیس لے کر مقدمہ لڑتے ہیں۔ بس رابطہ کرلو ان سے۔
Top