پہائی جی میزبانیاں اور مہمان نوازیاں، چونچلے وغیرہ چار دن ہی ہوتے ہیں۔ اسکے بعد تو دلہن کو بھی کہہ دیا جاتا ہے کہ جی “چولہا چونکا“ سنبھالو۔ کیوں کہ اب یہ گھر آپ کا ہی ہے، حالانکہ انکا مقصد گھرکی ملکیت اس کے نام کرنا نہیں ہوتی بلکہ اس کے سر گھر کا “ بار“ ڈالنا ہوتا ہے۔
پس اب یہ گھر آپ کا ہی ہے...