خیر جتنی ٹریفک ادھر ہے اس حساب سے تو حادثات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اور اگر کوئی حادثہ ہوبھی جائے تو کوئی بات نہیں گاڑی میں موجود فارم پر کرکے دونوں پارٹیاں طے کرلیتی ہیں کہ کس کی غلطی تھی اور دستخط کردیے۔ البتہ کوئی بندہ زخمی نہیں ہونا چاہئے۔ ورنہ پولیس و ایمبولس کو بلوانا لازم قرار پاتا ہے۔