اور کیا حال ہیں؟
ان دنوں مرغیوں کے زکام کا ذکر جوش وخروش سے ہورہا ہے۔ ایک دوست نے مجھے ایک فوٹو بھیج دیا۔ اپ لوڈ کی سہولت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کی خدمت میںپیش کر رہا ہوں۔
اور مذید یہ کہ اگر آپ کے پاس بھی اس نوع کے کوئی فوٹو ہوں تو ڈال دیں انکو
شگفتہ آپ کے حوصلہ کو داد ہے۔
ورنہ ہے مشکل جوئے شیرکا لانا
بہرحال میری طرف سےمبارک باد قبول کیجئے اور امید ہے کہ آپ کا یہ پہلا پتھر سنگِ نشانِ راہ ہوگا۔
گرمیوں کا موسم
میرے خیال میں اس کی 3 بڑی وجوہات ہیں۔
اول۔ دن لمبے ہوتے ہیں اور شامیںبھی آپ دیر تک گھوم پھر سکتے ہیں۔
دوئیم گرمی کی وجہ سے کمل کوٹ وغیرہ سے جان آزاد ہوتی ہے۔
سوئیم بارش کم ہوتی ہے اور آپ پارک میں سرسبز گھاس پر آرام فرما ہوسکتے ہیں
چہارم۔ عوام کی گہما گہمی
ان دنوں میں تو...