نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    کوئی بات نہیں مگر یہ لنک بھی تو کام نہیں‌کررہا۔
  2. افتخار راجہ

    کشمیر اور سیاست

    حیرت ہے کہ قادیانی تحریک کے اس موڑ کےبارے میں پہلے کبھی بات نہیں ہوئی۔ مری میں ہمارے جاننے والے ایک قادیانی ہوا کرتے تھے اور وہ ہمارے اسپرانتو کے گرمائی اجلاس میں‌شرکت کیا کرتے تھے۔ انہوں نے مجھے کچھ مواد بھی دیا تھا پڑھنے کو۔ پھر یہاں‌اٹلی میں‌بھی ایک کتاب پڑھی تھی قادیانیت کے بارے مگر یہ کشمیر...
  3. افتخار راجہ

    حادثات کی وجوہات

    یہ فوٹو کافی عرصہ پہلے ایک ویب سائیٹ پر دیکھی تھیں۔ ویسے اچھی بنی ہوئی ہیں اور پھر موضوع بھی خاص ہے :wink:
  4. افتخار راجہ

    ایک اور کوشش

    اگر اس فوٹو کی تھوڑی تشریح بھی ہوجاتی تو میرے جیسے بہت سے دیگر کم فہم بھی سمجھ جاتے کہ بلی کس چیز کے اندر گھس رہی ہے یا نکل رہی ہے۔
  5. افتخار راجہ

    رویہ

    یہ شتونگڑا کس خوشی میں بھیجا گیا ہے جی جواب طلبی:‌
  6. افتخار راجہ

    اپنی اپنی گاڑی

    میرے پاس دوسری گاڑی رینالٹ شینک ہے 1600 سی سی ہے اور GPL گیس پر بھی چلتی ہے۔ Assitalia سے انشونس ہوچکی ہے اور ماڈل اسکا 1999 ہے جبکہ کوئی 113000 کلومیٹر چلی ہوئی ہے۔ ابھی اسکا فوٹو نہیں ہے کل پرسوں تک لگا دوں گا۔ پر یہ گاڑی لمبی مسافت میں مزہ کرتی ہے۔ اسکی وجہ اسکا کافی اونچا ہونا ہے۔ بقول...
  7. افتخار راجہ

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    شکریہ اظہر اچھی سائیٹ ہے اور یہ نعمان کا دیا ہوا لنک کام نہیں‌کررہا۔
  8. افتخار راجہ

    تعارف سلام

    شعر تو اچھا ہے۔ لگتا ہے کہ استاد امام دین کے کسی شاگرد کا ہے۔
  9. افتخار راجہ

    تعارف سلام

    میری طرف سے بھی آپ کو خوش آمدید اور آپ کی اس مشکل فارسی مارکہ اردو دیکھ کر دل دہل رہا ہے۔
  10. افتخار راجہ

    Beta ٹیسٹرز کی ضرورت

    اسلام و علیکم نبیل یہ تو بہت خوش آئیند بات ہے میں حاضر ہوں اگر کسی قابل سمجھیں تو۔ پر قدم قدم پر راہنمائی کی ضرورت ہوگی۔ کہ کب کہاں اور کیا کرنا ہوگا؟
  11. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    اندازہ یہ تصویر زکریا کی اپنی ہے مگر بچپن کی اب پوچھ رہے ہیں‌ کہ ذراجانو تو بتلاؤ
  12. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    یہ “شتونگڑے“ والی اصطلاح خوب استعال کی آپ نے شمشاد صاحب ویسے رائے صائب ہے
  13. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    وعلیکم ہیلو اچھا تو اسکا مطلب ہے کہ ادھر بھی آپ کوہماری یاد نے چین نہیں‌لینے دیا۔ خیر کون سا ہمیں یاد کیا جارہا ہے۔ آجاکے گل ماوراء تے ہی مک گئی ہے۔
  14. افتخار راجہ

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    جی اور یہ جو ہم ادھر پھر رہے ہوتے ہیں کون سی پولیس سے کم ہیں۔ البتہ بے دخلی اپنے اختیار میں نہیں‌اس کےلئے عدالت سے رجوع کرنا پڑے گا آپ کو۔
  15. افتخار راجہ

    الف انار بے بکری

    ہا ہا ہا فیصل آپ کے اسباق نے تو مجھے ہنسنے پر مجبور کردیا کیا بات ہے آپ کی اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ
  16. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    یرموک ( سعودی عرب)
  17. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    نانک ( گورو نانک)
  18. افتخار راجہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    7- بیگم کی باتیں سننا 8۔ ساس کو گھر میں برداشت کرنا 9 ۔ سسرائیل والوں کے نخرے اٹھانا 10۔ گھر میں جھاڑو لگانا 11۔ دوستوں کےسامنے ہمیشہ بے عزتی کا ہونا 12۔ ہرمعاملہ میں‌بیگم کی ہاں میں ہاں ملانا 13۔ بیگم کی بلی سے محبت بھرا سلوک کرنا 14۔ بیگم کی ہاں میں‌ہاں ملانا 15۔ کوشش کرنا کہ پڑنےوالی...
  19. افتخار راجہ

    ‘ ماورہ

    صحرا میں ہی نہیں‌ بلکہ صحرا سے باہر بھی قلفی جم سکتی ہے۔
  20. افتخار راجہ

    بلاگر پر کیٹگریز کے سلسلے میں‌مدد کی درخواست

    اسی طرح کی ایک درخواست میں نے بھی اوپر جمع کروائی ہے غور کی پرزور اپیل ہے۔
Top