میں کافی دنوں سے اس بات پر غور کررہا ہوں کہ محفل کا پہلا صفحہ کھولتے ہوئے موضوع کے نام کے ساتھ ایک لمبی تفصیل دی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے اس موضوع کا ڈبہ عمودی طور پر پھیل گیا ہے۔
اس پھیلاؤ کی وجہ سے جو موضوعات نیچے ہیں مثلاُ اردو کمپوٹنگ یا طنز ومزاح ان تک قاری کی دسترس اسی صورت میںہی ہوسکتی...