لو جی پھر قدیر صاحب کے مسلسل پیغامات اور غم روزگار میں پیدا ہونے والی ایک ترتیب نے پھر نیٹ گردی کی کچھ فرصت فراہم کردی ہے۔ دیکھیں کب تک چلتی ہے۔
محفل کی نئی لے آوٹ سے لیکر قدیر کی واپسی تک ساری چیزیں نئی ہیں۔ اور پھر جملہ اراکین کی ارسال کردہ پیغامات کی تعداد تو متاثر کن بلکہ ہوش اڑا ہے۔
خاص...