نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم سلام حسن، میرا بھی یہی خیال ہے کہ محفل کے سرور پر کوئی مسئلہ ہے۔ جس سے کچھ فائلز اور لنکس مس کرتے ہیں امید ہے کہ اس خرابی پر قابو پا لیا جائے گا۔
  2. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    تو دوسرا ڈھونڈتے پھرتے، اپنا کان دیکھے بغیر کتے کے پیچھے بھاگنا کب سے شروع ہوا؟
  3. افتخار راجہ

    شہر کا نام تو بتائیں

    ہلوڑا انڈیا اب ن سے؟
  4. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    کیا واقعی آپ کو دکھائی نہیں دے رہی؟
  5. افتخار راجہ

    شہر کا نام تو بتائیں

    غربی موٹا ق سے
  6. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    [/URL][/IMG] لیں جناب ہماری فوٹو اور اب کریں تجربہ چہرہ شناسی کا، یہ فوٹو فروری میں میلان میں شام کے ایک ثقافتی طائفہ کے ہمراہ ہے۔
  7. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    بھائی ویٹیکن ایک شہر کی بھی نہیں بلکہ روم کے ایک چھوٹے سے حصہ میں قائم آزاد ریاست ہے۔ جو اٹلی کے زیر اہتمام ہے۔ کرنسی دفاع کے لحاظ سے۔ البتہ اپنے اندرونی معاملات میں اور خارجہ پالیسی میں خود مختار ہے۔ اسی طرح کی ایک اور ریاست کا نام سان مارینو ہے۔ انکی تو خیر سے کرنسی بھی اپنی ہے جو اٹلی کی...
  8. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    بہت شکریہ سے، بس آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب پر رحمت کریں۔ پہلے سے کافی بہتر ہوں، شام کو تھوڑا باہر پیدل چلتا ہوں۔ مگر پہلے کی طرح نہی؛ بس ایسے ہی۔
  9. افتخار راجہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    مجھے توعلم نہیں ہے جناب کیوں میں تو خود نیا ہوں، کسی اور سے پوچھ لیں
  10. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    امریکہ کے قبضہ کے بعد شاید یہ امریکہ ہر جگہ اپنی ناک کیوں دھر رہا ہے؟
  11. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    جیہ آپ کہہ سکتی ہیں، بس کچھ ایسے ہیں، معاملہ روزگار کا ہے۔ سر آپ سنائیں کیسے ہیں، کیا ہورہا ہے آجکل؟
  12. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    سوات میں لگنے والے کرفیو کی وجہ سے۔ کالام سے مالم جبہ تک پیدل کتنے گھنٹے چاہئیں۔ کیا آپ نے کبھی یہ سفر کیا، نہیں تو کیوں نہیں؟
  13. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    جی پاکستان میں تو ہو چکا لنچ کا وقت، جبکہ یہاں پر ابھی کافی بریک ہونے والی ہے گیارہ بجے۔ پھر ایک بجے لنچ بریک ہوگی۔ امریکہ والے تو خیر سے ابھی خواب خرگوش میں ہونگے۔
  14. افتخار راجہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    صاحب، پولیس والا اور نیک، دو آدمی ہوئے۔ ہمارے سالا صاحبخود سے ایس پی ہیں اور بہت نیک بھی صرف ہمارے لئے سال میں ایک کام بغیر کر ہی دیتے ہیں خیر ہم نے آج تک انکو کچھ کہہ کے بھی تو دیا ہو۔ اور دوسرے ملٹری پولیس میں سی او ہیں، ان سے ہی نہ بات کرلوں، ابھی اپنی نصف بہتر کو فون کرتا ہوں،
  15. افتخار راجہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کچھ ایسے ہی ہے سر مجھے بھی کہیں سے اردو رائیٹر نہیں مل پا رہا۔
  16. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم سلام جیہ کیسی ہیں آپ؟ باقی کے لوگ کہاں ہیں جی؟
  17. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    عظیم ہیں آپ محسن بھائی تو لگاؤں ایک بڑے والی فوٹو ادھر، اور پھر آپ بتلائیں پڑھ پڑھ کر چہرہ شمع کے آگے چہرہ رکھ کہ وہ یہ کہتے ہیں دیکھئے ادھر جاتا ہے کہ ادھر آتا ہے پروانہ
  18. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم و صبح بخیر اٹلی سے، پاکستان میں تو خیر سے اب کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ آپ سب دوست خیریت سے تو ہیں؟
  19. افتخار راجہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    نہیں ایسی بھی کوئی بات نہیں، بھلے پھر سے شروع کرلیں
  20. افتخار راجہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    مجھے تو یہاں پر حروف کا کوئی کھیل نظر نہیں آیا سوچا شاید احباب بھول بھلا بھیٹھے ہوں
Top