نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    ہم میں روانی میں محفل کی بجائے بی ایس بی لکھ گیا، ابھی لیتا ہو ادھر کی بھی خبر، کافی زمانے سے جانا نہیں ہورہا۔ شکریہ
  2. افتخار راجہ

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    خبریں تو اچھی ہیں جو مسلمانوں کے تابناک ماضی کی یاد دلاتی ہیں۔ مگر سوال یہ کہ وہ اور تھے تم اور ہو، ہمارا انکے ساتھ کیا رشتہ تھا اور ہے، اگر باوجود اتنے علوم و علماء ہونے کے آج ہماری حالت یہ ہے کہ دنیا کی ترقی میں ہمارا کوئی حصہ ہی نہیں نہ کوئی کردار۔ تو پھر تف ہے
  3. افتخار راجہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    محفل کے سرور صاحب کی طبعیت ناساز لگتی ہے۔
  4. افتخار راجہ

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    جی ہما آج بی ایس بی کے چوھدری سرور کی طبیعت ناساز ہے، اور محتر جلد تھک جاتے ہیں۔ میرے خیال میں انکی یاداشت پر بھی کچھ اثر ہوا ہے۔ کوئی صفحہ کھل کے ہی نہیں‌دے رہا۔ وللہ میں بھی منتظمیہ کو لکھنے ہی والا تھا، کہ میاں اس بارے بھی کچھ سوچو۔
  5. افتخار راجہ

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اگرکوئی گانا نہ گا سکتا ہو تو کیا لکھے؟
  6. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    سلام عندلیب اور زھرہ، کیسی ہو آپ لوگ۔ اللہ حافظ حسن، کل انشاءاللہ، یار زندہ صحبت باقی
  7. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    بھلے آدمی مجھ سے کیا پوچھتے ہومیں تو خود غائب رہتا ہوں۔ اور شمشاد بھائی کو مت چھیڑو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اگر شادی شہداء ہیں تو بیوی صاحب کو میکے سے بلا لیں، اور اگر نہیں تو ایک عدد شادی فرما لیں۔ کتاب میں لکھا ہو دیباچہ کیوں نہیں پڑھا جاتا؟
  9. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    معلوم نہیں ہوسکتا ہے کدھر ٹہلنے کو نکلے ہوں گاڑی لےکر، آتے ہیں ہونگے کہیں نہ کہیں سے۔
  10. افتخار راجہ

    آخری تصویر

    بہت اچھے جناب۔
  11. افتخار راجہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جی ہاں کچھ ایسے ہی تھا۔ میرے پاس وقت نہیں ہوتا زیادہ ادھر سے نکلنے گا۔ اس لئے اکیلے اکیلے ہی ہو آئیں، ویسے بھی کیا حرج ہے ادھر اپنے اتنے لوگ باگ ہیں، کہیں کوئی مسئلہ پریشانی ہو ہی نہیں سکتی۔
  12. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    ہاہاہا خیر ایسی بھی کیا بات ہے، آپ تو ایسے ہی مزاق کررہی ہیں، میں اور جلی ہوئی روٹیاں، اول تو میں صرف اپنے لئے بناتا ہوں دوسروں کو ہوٹل سے کھانی پڑتی ہیں۔ اور اگر شمشاد بھائی آپ آئیں تو کھلے دل آئیں اور ان محترمہ کی باتوں میں نہ آئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر ہاتھ صرف روٹی بنانے کو ہی تو نہیں‌ہوتے، ان سے اور...
  13. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    محسن سے کچھ تعلقات تو ہیں، کہ وہ بھی قداماء میں سے ایک ہیں۔ خیر کوشش کرتے ہیں۔
  14. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    مطلب؟ ایسی تحاریر کم ہی پڑھنے کو ملیں گی؟ وہ بھی شکر ہے اس زمانے میں جب عوام کی اردو پنجابی مارکہ ہوچکی ہے نہیں انگریزی کی وجہ سے ناس ماردیتے ہیں۔
  15. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    دن کو اور کام جو کرنے ہوتے ہیں دن سونے کا موقع کب ملتا ہے؟
  16. افتخار راجہ

    شہر کا نام تو بتائیں

    عابدجان، کوستا دا اوریو، افریقہ اب م سے؟
  17. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    دھوپ نکلی ہوئی ہے اور نیند آرہی ہے۔ نیند پوری نہ ہونے کے 2 فائدے کونسے ہیں؟
  18. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    سلام محسن بھائی مزا آگیا آپ کی تحریریں پڑھ کر، بات تو جو لکھی سو لکھی مگر الفاظ کا چناؤ استعمال اور مرکبات، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  19. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم سلام زھرا، کہیے مزاج شریف کے بارے؟
  20. افتخار راجہ

    شہر کا نام تو بتائیں

    ٹورونٹو، کینڈا اور ب پھر ب سے
Top