جی حسن اب کچھ ایسے ہی چند جملے کافی ہوں گے۔ ایسے ہی اردو میں کچھ علم کا اضافہ ہوجائے گا۔
میں بھی دیکھتا ہوں اس بارے میں۔
ویسے آپ ہوتے کونسی جگہ ہیں جہاں ابھی تک یونی کی لائبریری کھلی ہے۔ پاکستان میں تو کب کے تالے لگا، یہ جا وہ جا۔
معذرت دیکھا نہیں کہ آپ مانچسٹر ہوتے ہیں۔ آپ کہیں حسن اعجاز...