گزشتہ دس برس میں کوئی 40 بار ہوائی سفر کا اتفاق ہوا ہے۔ مشرق سے مغرب تک مگر پی آئی اے پر سفر کا حوصلہ نہیں ہوتا، جہاز لیٹ، صفائی کے ناقص انتظام، سروس کمزور۔ سب سے اچھی سروس امارات، اتحاد، برٹش، کے ایل ایم اور قطر کی اور ماٹھی تام کی دیکھی جب گزشتہ برس برازیل گیا تھا، واپسی پر کھانا ختم اور سنیکس...