نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    فری فون ،

    اٹلی سے فری کالنگ کا کوئی حکیمی نسخہ ادھر بھی ارسال فرمائیے اور ثواب دارین حاصل کریں۔ وللہ بندہ مشکور رہے گا۔
  2. افتخار راجہ

    تین جواب

    بحر ہند کاہل میڈیٹیرانیان مرغی کی تین ٹانگوں کے نام بتلائے جاویں؟
  3. افتخار راجہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    حاضریاں لیجئے جناب ایک اور غائب ایسے کم ہوا کہ میں یہاں پر ہوں، بس کچھ ایسے معاملات میں پھنسا ہوا ہوں کہ سارا دن نیٹ پر بیٹھنے کے باوجود فراغت نہیں ملتی اور رات کو کمپوٹر کو ہاتھ لگانے کو جی نہیں چاہتا، پس محفلیں برخواست، آج غیر متوقع طور پر کلاس ختم کر کے جلدی گھر آگیا اور کمپوٹر آن دیکھ کر...
  4. افتخار راجہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    سلام، لیں جناب اب کے تو میں آگیا ہوں بھلے آپ غلطی سے سمجھیں یا بر موقع۔ آج بہت دنوں کے فارغ بیٹھا تھا تو محفل کی یاد آئی اور ہم چلے آئے۔ امید ہے کہ آپ سب لوگ بہ عافیت ہونگے۔
  5. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہم آگئے ابھی شمشاد صاحب تشریف لائیں تو اچھا ہے
  6. افتخار راجہ

    عید کیسے گذاری

    سو کر اٹھے 8 بجے، نماز، واپسی کچھ دوستوں سے ملاقات، دوپہر کا کھانا، پاکستان فون کرنا، اور دفتر سے فون آگیا کہ پہنچو جی، سو وہاں پر پہنچے اور پھر رات کوڈنر پر، ایک بجے واپسی، عید مبارک
  7. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    لیجئے اب تو میں حاضر ہوں پھر شاید زینب
  8. افتخار راجہ

    موسم کا حال!

    لیں جی آج شدید سردی کا آخری دن اور کل شیروکو نامی ہوا آئے گی جو بادل اور حدت لائے گی۔ آج کا موسم ابر آلود ہے اور کل کا بھی ہوگا۔ مگر کل کا متوقع درجہ حرارت 8-9 درجہ ہوگا۔ جبکہ آج صبح منفی ایک تھا۔
  9. افتخار راجہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تاکہ ڈھونڈنے پڑیں- کیا ابھی تک چام کے سکے چلانے کا رواج ہے؟
  10. افتخار راجہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    گول ہونے کو سکے جو ہیں اور مربہ جات کی خریداری بھی تو کرنی ہے۔ ملک یوگنڈا کا سب سے چھوٹا کرنسی نوٹ کتنے کا ہے؟
  11. افتخار راجہ

    موسم کا حال!

    بریشیا۔ اٹلی، آج سورج نکلا ہوا ہے مگر سردی بھی خوب ہے۔
  12. افتخار راجہ

    سلام

    بس پھر ٹھیک ہے۔ جناب، بس وہ کیا کہتے ہیں کہ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔
  13. افتخار راجہ

    سلام

    موڈ بتلانے کو شکریہ، مطلب ادھر بھی جرنیلی نظام چل چکا ہے۔ اسی کو کہتے ہیں خربوزے کو دیکھ خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔ ادھر نئے جرنیل بنے اور ادھر بھی تغملے لگ گئے۔ مارشل لاء نہ لگائیے گا بھائی جی اللہ کے واسطے۔
  14. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    میں نے سوچا حاضری ہی لگواتے چلیں، اب شمشاد بھائی
  15. افتخار راجہ

    سلام

    بہت شکریہ شمشاد بھائی، آپ نے تاید کردی ورنہ میں تو شک میں مبتلا تھا، کیونکہ میری فیروز الغات تو پاکستان پڑی ہوئی ہے۔ ایک اور بات میں دیکھ رہا تھا کہ آپ تغمہ جات لٹکائے پھر رہے ہیں کچھ اور احباب بھی ہیں جو جرنیلی انداز میں گھوم رہے ہیں یہ کیا قصہ ہے؟ اور پھر یہ موڈ بتلانے والا بٹن کہاں سے ملتا ہے
  16. افتخار راجہ

    سلام

    جزاک اللہ شمشاد بھائی، اور بی بی یہ حب اردو کا ہی لفظ تو ہے، البتہ یہ نہیں بتلا سکتا کہ اردو میں کہاں سے آیا ہے۔ شاید عربی یا پھر فارسی سے ۔میرا ذاتی خیال ہے کہ عربی سے آیا ہے اور اس کے معنی محبت، چاہت وغیرہ کے ہیں، اب اگراردو میں کثیر الاستعمال نہیں ہے تو اور بات ہے
  17. افتخار راجہ

    پرہیز علاج سے بہتر ہے

    حکیم صاحب اس پرمغز مقالہ کےلئے مبارک باد اور ہاں اگر لائقِ بندہ کوئی کار ہو تو ضرور یاد فرمائیے گا۔ وسلام
  18. افتخار راجہ

    سلام

    ارے شمشاد بھائی اب ایسی بھی کوئی بات نہیں، اس بارے وضاحت پہلے ہی داخل دفتر ہوچکی ہے۔ اور بی بی یہ حب جو ہے ناں یہ چاہت کے مترادف استعمال کی گئی ہے مذکور جملہ میں، اگر پھر بھی بات پلے نہ پڑے تو فیروز الغات سے رجوع فرماویں۔ الطاف پراء جی تہاڈا اللہ پہھلا کرے۔ تسیں جس لاڈ دے نال مینوں جی آیاں...
  19. افتخار راجہ

    سلام

    آپ جملہ احباب کااس چاہت اور نیک تمناؤں پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکرگزار ہوں۔ یہی آپ کی حب ہے جو کھینچے لاتی ہے۔
  20. افتخار راجہ

    سلام

    شکریہ نبیل بھائی ،محفل اپنی ہے اسی لئے تو آ، جا رہے ہیں اور آتے جاتے رہیں گے۔ بھی۔ مگر کیا کریں کچھ غم روزگار بھی اور کچھ عدیم الفرصتی بھی کہ ہمیشہ آڑے آتی ہے۔ ورنہ کس کاجی نہیں چاہتا۔ خیر یہ معاملات تو چلتے ہیں رہیں گے۔ انشاءاللہ۔
Top