نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے

    عمدہ غزل ہے عباد اللہ صاحب، بہت خوب۔
  2. محمد وارث

    ہم سے یہ شمعِ شوق جلائی نہ جائے گی

    غزل آپ کی عمدہ ہے، داد قبول فرمائیے۔
  3. محمد وارث

    ہم سے یہ شمعِ شوق جلائی نہ جائے گی

    جل بھی چُکے پروانے، ہو بھی چُکی رُسوائی اب خاک اُڑانے کو بیٹھے ہیں تماشائی شہزاد احمد مرحوم :)
  4. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مان لیا سر کہ آپ "اشارے بازیوں" کے بڑے ماہر ہیں! :)
  5. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میرا اشارہ اس طرف تھا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا فائنل ہوا تو دونوں میں سے کوئی ایک پہلی بار ورلڈ کپ جیتے گا، ان دونوں ملکوں کے لیے شاید یہ "بڑی" تاریخ ہو۔
  6. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    224 کے تعاقب میں انگلینڈ کا اچھا آغاز۔ 6 اوورز میں بغیر نقصان کے 31 رنز۔ آسٹریلیا نے جلد ہی وکٹیں نہ نکالیں تو اتوار کو تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔
  7. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    چلیں بات اگر پاکستان ریلوے تک آ گئی ہے تو پھر قسمت ہی ہوتی ہے مسافر بخیر و خوبی منزل پر پہنچے سو انڈیا کی قسمت نہیں تھی کل کہ فائنل میں پہنچتا کہ ساری دنیا کو نو بال نظر نہیں آیا۔ :)
  8. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ٹیکنالوجی کے زیادہ استعمال نے ایمپائروں کو شاید زیادہ ہی ریلیکس کر دیا ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ایمپائرنگ کا معیار اس ورلڈ کپ میں کافی ناقص تھا۔
  9. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ فیلڈ والی اسکرین ٹی وی والے تب دکھاتے ہیں جب فیلڈ میں تبدیلی کی جا رہی ہوتی ہے۔ یہ نقطہ صرف ایک آدھ انڈین صارف نے اٹھایا ہے، کسی موقر ویب سائٹ پر مجھے نظر نہیں آیا، یہ ایسا پوائنٹ نہیں ہے کہ ساری دنیا کی نظروں سے چھپا رہ جائے ہاں سلیمانی ٹوپی کی بات اور ہے۔ :)
  10. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کچھ خدا کا خوف کریں، اللہ آلیو! اگر نو بال بھی ہوتی تو اسکے بعد والی بال فری ہٹ ہوتی، اتنے پریشر میں اتنا وقت نہیں ہوتا کہ ایمپائر منہ سے نو بال نکالے اور بیٹسمین یہ فیصلہ کر لے کہ اگلی بال فری ہٹ ہونی سے سو میں اس کو چھوڑ دوں یا ایک بھی رن نہ کروں۔ صرف ایک بات ممکن ہے کہ دھونی نو بال کی صورت...
  11. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    صبح سے میں نے بھی یہ ایک دو جگہ دیکھی ہے، ممکن ہے گیند پھینکے جانے سے پہلے ان چھ میں سے کوئی دائرے میں آ گیا ہو۔
  12. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آسٹریلیا نے جس طرح آغاز کیا ہے اس سے لگتا ہے کہ یہ تاریخ رقم کروا کر چھوڑیں گے، یعنی دونوں فائنلسٹ ٹیموں میں سے کوئی ایک پہلی بار ورلڈ کپ جیتے گا۔
  13. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مچھلیوں والے سید، سید ذیشان صاحب تھے، قبلہ!
  14. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    فی الحال تو وارنر کی باری ہو گئی۔ :)
  15. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    حوالہ تو "جنگ" اخبار کا ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے مگر خبر دلچسپ ہے! :)
  16. محمد وارث

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    کاش موصوف، وہسکی یا جامِ حق کے نشے میں 'غیر جگہوں' پر سچ بولنے کی بجائے اپنی عدالتی کرسی پر بیٹھ کر سچ بولتے!
  17. محمد وارث

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    اور مزید سچ سنا ہے جج صاب نے حرم شریف میں دورانِ عمرہ بولا ہے، اللہ اللہ! :)
  18. محمد وارث

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    جب کہ غالب کے لیے (اور غالب کے عاشقین کے لیے بھی) وہ "جوس" مکرم ہے جو سچ اگلواتا ہے! :)
  19. محمد وارث

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ویڈیو تو شاید جج صاب بھی مان گئے ہیں کہ اصلی ہی ہے۔ میں نے ویڈیو دیکھی نہیں وگرنہ پہچان جاتا کہ ٹیبل پر کیا ہے (جوس کے بہت ڈبے دیکھ رکھے ہیں میں نے)۔ :)
Top