میرے ایک کولیگ ہیں، کٹر نون لیگی۔ فنانس کے انچارج ہیں۔ سارا دن عمران خان اور انکی حکومت کو صلوات سناتے ہیں اور ہم (میں اور دوسرے کولیگ جنہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا) سنتے ہیں کیونکہ نون لیگی دور میں وہ سنتے تھے۔ :)
میرے پاس لے دے کے ایک دلیل بچتی ہے کہ چونکہ معیشت کو دستاویزی کرنا اور ٹیکس...