میچ تو شاید فکس نہیں تھا، لیکن انڈین ٹیم کے رویے نے مشکوک ضرور کیا ہے، دو تین باتیں:
-دونوں انڈین اسپنرز کا ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ اس بے دردی سے مار کھانا۔ چاہل کے دس میں 88 رنز ، کسی انڈین باؤلر کی ورلڈ کپ میں مہنگی ترین باؤلنگ ہے۔
-"کنگ" کوہلی اور "مائٹی" شرما کا پہلے 10 اوورز میں صرف 27 رنز...