اس کا جواب یہ ہے کہ پوائنٹس برابر ہونے کی صورت میں سب سے پہلے نمبر آف ونز دیکھی جانی ہیں، نیٹ رن ریٹ اس کے بعد۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے 10 پوائنٹس کی ٹائی میں انگلینڈ سری لنکا سے اوپر ہوگا چاہے سری لنکا کا رن ریٹ کتنا ہی بہتر کیوں نہ ہو، کیونکہ انگلینڈ کی پہلے ہی پانچ ونز ہو چکی ہیں اور سری لنکا...