آج سارا پاکستان آسٹریلیا کے حق میں ہے۔ وہ دن بھی بہت دور نہیں جب انڈیا انگلینڈ کے میچ میں تمام پاکستانی انڈیا کی فتح کی دعا کریں گے بشرطیکہ پاکستان کل خود نیوزی لینڈ سے جیت جائے، ورنہ پھر وہی انڈین ٹیم ہو گی اور وہی ۔۔۔۔۔! :)
جی ہاں ابھی تک بڑی گہری مماثلت ہے لیکن ان دونوں ورلڈ کپز میں ایک بنیادی اور اہم فرق ہے اور یہی فرق شاید ٹیم پاکستان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو۔ 1992ء میں آٹھ میچ کھیلنے تھے اور اب نو کھیلنے ہیں یعنی زیادہ جیتنے ہیں! :)
شرر کے تاریخی رومانوی ناول دلچسپ ضرور ہیں لیکن تاریخی حقیقت کی طرف سے انتہائی بوگس۔ دوسرے صفحے ہی پر دیکھ لیں، "راتوں کی نیند حرام کرنیوالا دلچسپ۔۔۔" سے ابتدا ہے۔ :)