حد ہوتی ہے کسی بات کی! آپ کو نہ جانے میرے بارے میں کیا غلط فہمی ہے کہ دوسری بار اس تھریڈ میں ٹیگ کر دیا۔ میں پہلے بھی محفل پر کہہ چکا ہوں اور پھر کہتا ہوں کہ میرا دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں لیکن آپ ہیں کہ سمجھتے ہی نہیں۔ کیا کروں اب، اخباروں میں اشتہار نکلواؤں کہ مسجدوں میں اعلان کراؤں کہ...