میرے بیوی بچے میرے ساتھ رہ رہ کر صابر شاکر ہو چکے ہیں۔ ان کے لیے میرے ساتھ کچھ گھنٹوں کی ڈرائیو بھی غنیمت ہوتی ہے اور اس کے لیے بھی کئی ماہ پہلے اصرار شروع کرنا پڑتا ہے، بیٹا بڑا ہو گیا ہے اب، ڈرائیونگ سیکھ لی تو وہ مجھ سے بے نیاز ہو جائیں گے اور میں نہال۔ :)