یاسر شاہ صاحب اور حسان خان صاحب کی بات درست ہے۔
دراصل فارسی شعرا نے کچھ عرب الاصل الفاظ کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا ہے۔ کرب بھی انہی میں سے ہے، انہوں نے اسے دونوں طرح سے باندھا ہے۔
جہاں تک اردو شاعری کی بات ہے تو انہوں نے بھی کچھ اشعار میں فارسی شعرا کا تتبع کیا ہے اور کچھ میں نہیں۔ مثال...