یہ بات درست نہیں ہے کہ اندرا گاندھی نے "اچھے چال چلن" کی بنا جن سنگھی رہنماؤں یعنی واجپائی اور آڈوانی کو ضمانت پر رہا کیا تھا بلکہ ان دونوں کو جس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا تھا اس میں ایک قانونی lacuna تھا جس کو ان لیڈروں نے استعمال کر کے باقاعدہ عدالتی نظام کے تحت ضمانت حاصل کی تھی۔ آڈوانی نے...