یہ تصویر پاکستانی سیاسی منظر نامے کی اگلی تین دہائیوں کی تصویر ہے!
جنرل مشرف اور اسکے ساتھیوں کی "صاف گوئی" کی داد دینی پڑتی ہے، انہوں نے حکومت کے سربراہ کے لیے "چیف ایگزیکٹو" کا عہدہ گھڑ کر ببانگِ دہل پاکستانیوں کو یہ بتا دیا تھا کہ "کمپنی" کا اصل مالک "بورڈ آف ڈائریکٹرز" ہے، اور چیف...