چوہدری صاحب پاکستان اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست تجارت پر پابندیاں ہی کیوں نہ ہوں، "دوسرے دروازے" سے ان دونوں ملکوں کے درمیاں ٹریڈ ہوتی ہے۔ پاکستانی کی کافی برآمدات ترکی یا ایسے ہی ممالک کے راستے اسرائیل پہنچ جاتی ہیں۔ کھیلوں کے سامان کی اسی طرح سے اسرائیل برآمدات کا تو میں "گواہ" بھی ہوں۔ :)