نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    محترم مجھے فارسی نہیں آتی، جو کوئی شعر پوسٹ کرتا ہوں تو وہ اٹکل پچو سے ترجمہ ہوتا ہے اور فرمائشی ترجمہ تو بس اپنی اوقات یاد آ جاتی ہے۔ :)
  2. محمد وارث

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    اس "تقریباً" زیرو میٹر سے ایک لطیفہ یاد آ گیا۔ (ہماری جوانی کا یعنی بہت پرانا لطیفہ ہے شاید آپ نے سن رکھا ہو، کچھ تبدیلی کے ساتھ لکھ رہا ہوں): ایک ڈرائیور لڑکا اپنے والد سے کہنے لگا کہ ابا جی ساتھ والے گاؤں میں ایک گاڑی بِک رہی ہے، مجھے لے دیں، سستی مل رہی ہے اور ہے بھی بالکل زیرو میٹر۔ والد...
  3. محمد وارث

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    آپ نے لڑی کا عنوان بدل دیا سو میرا اوپر والا مراسلہ بے تعلق ہو گیا! خیر، ویسے یہ "زیرو میٹر" محفلین کونسے محفلین ہیں؟
  4. محمد وارث

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    آپ دونوں کو کافی عرصے بعد دیکھ کر خوشی ہوئی! بارِ دگر خوش آمدید۔ :)
  5. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    دوسری طرف جنوبی افریقہ اور افغانستان کا میچ بھی جاری ہے بارش سے رک گیا ہے۔ افغانستان نے 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 69 سکور بنائے ہیں۔ یہ افغانیوں کا چوتھا میچ ہے اور ابھی تک کسی بھی قسم کی متاثر کن کارکردگی نہیں دکھا سکے۔ ان کا سب سے زیادہ اسکور اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف 207 تھا۔
  6. محمد وارث

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ویسے عجب بات ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد میں کوئی کرکٹ کا شائق نہیں؟ (ٹھیک ہے پاکستان کے ہارنے کے چانس زیادہ ہیں لیکن پھر بھی انڈیا پاکستان کا ورلڈ کپ کا میچ چھوڑ کر بالا تکہ شاپ، اللہ اکبر)۔ :)
  7. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جی بالکل، انڈین کرکٹ کے پیسے کی لپیٹ میں آئی سی سی بھی آ چکی ہے! اللہ مزید برکت ڈالے۔ :)
  8. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مطلب اصل اہمیت آئی پی ایل کو حاصل ہو گئی ہے یا ہو رہی ہے بذریعہ "بھٹنڈہ" آہستہ آہستہ! کیا آئی پی ایل فائنل میں دوسرے ملکوں کے کھلاڑی شامل نہیں تھے؟ اگر تھے تو پھر ان کے میچز بھی اسی شیڈول سے بنتے۔ (ویسے آئی پی ایل کا فائنل 12 مئی کو تھا جب کہ ورلڈ کپ کا پہلا میچ 30 مئی کو، پندرہ دن کا وقفہ...
  9. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    0 -6 تو ٹینس کا اسکور لگتا ہے! :)
  10. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    مسلسل سر جھکائے موبائل فون پر مصروف رہنے سے انسانی ڈھانچے میں تبدیلیاں ہو رہی ہیں! کیا یہ بھی کوئی ارتقا ورتقا کا عمل ہے؟ :) Looking down at phones 'is causing bony spikes to grow on our skulls' | Daily Mail Online
  11. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اس بات پر مہر تصدیق کل ثبت ہوگی! :)
  12. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بارش کا پہلا قطرہ! سری لنکا ٹیم مینجر نے شکایت کی ہے کہ آئی سی سی نے ان کے ساتھ انصاف نہیں کیا اور سری لنکا کے میچز کے لیے "غیر منصفانہ" وکٹیں بنائی گئی ہیں! 'Very unfair' - Sri Lanka complain to ICC about less-than-ideal pitches, training facilities اس سے اگلے مرحلے میں ایک اور اعتراض کا مجھے...
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عمرے بہ گردِ کوئے تو گشتم چو بیدلاں نے دل بہ دستم آمد و نے آرزوئے دل امیر خسرو ساری عمر میں نے بیدل (عاشق) لوگوں کی طرح تیرے کوچے میں گُھومتے ہوئے گزار دی، لیکن نہ ہی دل میرے ہاتھ میں آیا اور نہ ہی دل کی کوئی آرزو۔
  14. محمد وارث

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    مسئلہ یہ نہیں ہے۔ ان سب کی عمریں ساٹھ ساٹھ ستر ستر سال کے قریب ہیں اور اس عمر میں بظاہر صحت مند دکھائی دینے والے انسان کے اعضاء میں بھی خرابیاں در آتی ہیں، شوگر، بلڈ پریشر، دل کی دھڑکن یا دل کا عارضہ، جگر ، معدے اور گردوں کے افعال ویسے ہی اس عمر تک کم ہو چکے ہوتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ جب یہ کرپٹ...
  15. محمد وارث

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    یہ آپ کا حُسنِ ظن ہی کہا جا سکتا ہے سید صاحب قبلہ وگرنہ آپ بھی جانتے ہیں کہ پاکستانی سیاسی و غیر سیاسی چاٹ فروش جب مذہبی چُورن ڈالتے ہیں تو چاٹ کی فروخت ساری ریکارڈ توڑ ڈالتی ہے!
  16. محمد وارث

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    اتوار کو تو نقیبی صاحب دیڈیو کیا میں عام کال سے بھی دور ہی ہوتا ہوں! :)
  17. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    1۔ کٹا ہوا تربوز 2۔ لال ٹماٹر 3۔ گولڈ لیف سگریٹ کا پیکٹ!
  18. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جی یہ آئی سی سی کہہ رہا ہے: extremely unseasonable weather اور اسکی شرح بھی انہوں نے کی ہے کہ صرف پچھلے دو دنوں میں جون کے مہینے کی اوسط بارش سے دگنا سے بھی زائد بارش ہو چکی ہے۔ پھر پڑھیے!
  19. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    شاداب کی جگہ شاہین۔ وہاب کھیل رہا ہے۔
Top