میرے خیال میں مڈل کلاس گھرانے سے تعلق ہوگا، وہ بھی ہم جیسے لوئر مڈل کلاس سے، جن کی تعداد پاکستان میں بہت زیادہ ہے۔ سفید پوش، عزت سے بال بچوں کا پیٹ بھرنے والے۔ باقی جہاں تک ان کی فیملی کا کھیلوں سے تعلق ہے تو پاکستان میں فٹبال کھیلنے کا مطلب تو اپنا خرچہ خود اٹھانے والی بات ہے۔ اور کرکٹ میں بھی...