نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تعارف من آنم کہ من دانم

    ایسے دھاگے بغیر اجازت کھولے جا سکتے ہیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    غزل: کسی کا وعدۂ فردا اگرچہ مبہم ہے ٭ نصر اللہ خان عزیزؔ

    کسی کا وعدۂ فردا اگرچہ مبہم ہے مگر نشاطِ تمنا کو یہ بھی کیا کم ہے وہ مجھ کو دیکھ کے بیگانہ وار ہو جانا خدا کے فضل سے اتنا تو ربطِ باہم ہے عجیب چیز ہے تکمیلِ آرزو لیکن رضائے دوست نہ یہ ہو تو مجھ کو کیا غم ہے الجھ گیا ہے زمانے کا مسئلہ یا رب مزاجِ یار بہ اندازِ زلف برہم ہے عزیزؔ کس سے کہیں...
  3. محمد تابش صدیقی

    تعارف من آنم کہ من دانم

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید
  4. محمد تابش صدیقی

    خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو 4 ہزار 738 سال قید کی سزا

    تو پھر اصل جرم لکھا جائے۔ ورنہ تو بلدیہ ٹاؤن فیکٹری جلانے کا حکم دینے والے بھی حکومت میں بیٹھے ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو 4 ہزار 738 سال قید کی سزا

    پھر 126 دن دھرنے والوں پر بھی کیس بننا چاہیے۔ :) توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو نقصان اور پولیس ملازمین کو زخمی تو انھوں نے بھی کیا تھا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جتنے میں یہ چند دانے آتے ہیں، اتنے میں بندہ رج کر مونگ پھلی کھا لیتا ہے۔ کبھی کبھار یہ بھی کھا لیتے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    حمد: نہیں ہے کوئی تمنا تری رضا کے سوا ٭ نصر اللہ خان عزیز

    نہیں ہے کوئی تمنا تری رضا کے سوا نہ منتہا کوئی اس ایک منتہا کے سوا نہیں ہے دین کوئی دینِ مصطفیٰ کے سوا نہ راہِ حق کوئی اس جادۂ ہدیٰ کے سوا بس ایک تیری محبت ہے مقتضائے حیات نہیں ہے کوئی تقاضا اس اقتضا کے سوا نہیں ہوں منکرِ تدبیر و سعی میں لیکن نہ آئی کام مرے کوئی شے دعا کے سوا خدا سے میں نے...
  8. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    حیرت ہے کہ چھلکے بکھرنے پر سکون کیسے ہے؟ میری طرف تو ایک چھلکا ادھر ادھر ہوتے ہی آواز آ جاتی ہے کہ آپ بس کوڑا پھیلاتے رہیں، صفائی تو میں نے کرنی ہوتی ہے نا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    غزل: محبت سہل ہے مشکل نہیں ہے ٭ نصراللہ خان عزیز

    محبت سہل ہے مشکل نہیں ہے وہ کیا جانے کہ جس کے دل نہیں ہے حیاتِ جادواں دیتی ہے اے دل رہِ حق کوچۂ قاتل نہیں ہے مرے محبوب اگر تیری رضا ہی نہیں حاصل تو کچھ حاصل نہیں ہے بھرم کھلتا ہے اربابِ ہوس کا جفائے دوست بے حاصل نہیں ہے یہ اہلِ حق کی غفلت کا ہے ثمرہ یہ غلبہ غلبۂ باطل نہیں ہے کہا کس نے کہ...
  10. محمد تابش صدیقی

    ماشاء اللہ بہت مبارک ہو

    ماشاء اللہ بہت مبارک ہو
  11. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اعترافِ شکست ٭ دفتر سے واپس آیا تازہ دم ہو کر پڑھنے کے لیے کتاب اٹھائی خیال آیا کہ ساتھ مونگ پھلی بھی ہو جائے پلیٹ میں کچھ مونگ پھلی نکال لی کتاب جھولی میں رکھی مونگ پھلی سائڈ ٹیبل پر رکھی اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا مونگ پھلی ختم ہونے کے بعد ہی جھولی میں رکھی کتاب پر نظر پڑی
  12. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ زیادتی ہے۔ صلاحیتوں کے اعتبار سے فیصل آباد پوسٹنگ بنتی تھی۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ارے یہ لڑی زندہ کر کے بہن آپ نے یاد کروا دیا کیا زمانہ کبھی ہم بھی کھیلے تھےاس خوبصورت لڑی میں مزے سے فعولن فعولن
  14. محمد تابش صدیقی

    غزل: اس رخ پہ پھر گلاب سے کھلنے لگے تو ہیں ٭ نعیم صدیقیؒ

    اس رخ پہ پھر گلاب سے کھلنے لگے تو ہیں اے چشمِ اشتیاق ترے دن پھرے تو ہیں کچھ اہتمامِ رونقِ میخانہ ہے ضرور ٹھنڈی ہوا چلی تو ہے بادل گھرے تو ہیں لو اب تو آئی منزل جاناں سے بوئے خوش کچھ ٹھوکریں لگی تو ہیں کانٹے چبھے تو ہیں گلشن کی خیر ہو تو گوارا قفس ہمیں اڑتی سی ہے خبر کہ نئے گل کھلے تو ہیں...
  15. محمد تابش صدیقی

    فیصل واوڈا ٹی وی پروگرام میں ’بوٹ‘ ساتھ لے آئے

    ایک پنجابی کہاوت یاد آ گئی ڈگا کھوتے توں تے غصہ کمہیار تے
  16. محمد تابش صدیقی

    غزل: کیا میرے قفس میں پڑنے پر کلیوں نے چٹکنا چھوڑ دیا؟ ٭ نعیم صدیقیؒ

    کیا میرے قفس میں پڑنے پر کلیوں نے چٹکنا چھوڑ دیا؟ رنگوں نے لکھنا چھوڑ دیا؟ خوشبو نے مہکنا چھوڑ دیا؟ گلشن کی جنوں انگیز فضا کیا ویسی جنوں انگیز نہیں بلبل نے بغاوت کی لَے میں کیا اب سے چہکنا چھوڑ دیا؟ ظلمت کے خداؤ! کھل کے کہو کیا نور نے گھٹنے ٹیک دیے سُورج نے چمکنا چھوڑ دیا؟ تاروں نے چھٹکنا چھوڑ...
  17. محمد تابش صدیقی

    غزل: طواف اس زندگی کا کیوں کریں ہم

    بہت خوب قدر فاع کے وزن پر ہے۔ مقدار والا قدر بر وزن فعو ہوتا ہے
Top