نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    دی لیڈر میکرز اینڈ الیکشن کمیشن ایجنٹس(لمیٹڈ) ٭ نعیم صدیقی

    یہ مضمون محترم نعیم صدیقی کے طنزیہ مضامین پر مشتمل کتاب دفترِ بے معنی سے لیا گیا۔ جو 1955 میں شائع ہوئی۔ لیکن مضمون یوں لگتا ہے کہ آج ہی لکھا گیا۔ دی لیڈر میکرز اینڈ الیکشن کمیشن ایجنٹس(لمیٹڈ) ٭ سلسلہ اعلانات (1) ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان میں یہ ہماری پہلی لمیٹڈ فرم ہے۔ جس نے...
  2. محمد تابش صدیقی

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    کیا آپ سمجھتے ہیں کہ خان صاحب کو ابھی مزید شہرت کی طلب ہے؟
  3. محمد تابش صدیقی

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    اس کا مقصد تو پورا ہو گیا۔ جو شہرت مخالفت سے ملتی ہے وہ حمایت سے کہاں۔ اس کا مقصد تو شہرت حاصل کرنا ہے اور وہ جانے یا انجانے میں سب پورا کر رہے ہیں۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    غزل: حسیں ہو اور پھر اس پر حسیں معلوم ہوتے ہو ٭ نصر اللہ خان عزیزؔ

    حسیں ہو اور پھر اس پر حسیں معلوم ہوتے ہو تم اپنے حسن میں حسنِ یقیں معلوم ہوتے ہو بہت ہی دور رہتے ہو تم آغوشِ محبت سے مگر پھر بھی مجھے بالکل قریں معلوم ہوتے ہو حیا آلود رخساروں سے کر دیتے ہو راز افشا نگاہِ شوق کی شرحِ مبیں معلوم ہوتے ہو بدل دو گے تم اپنی سب وفاؤں کو جفاؤں میں تم ایسے تو ہمیں...
  5. محمد تابش صدیقی

    انکشاف در انکشاف!!!

    یعنی اصل انکشاف تو رہ گیا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    لغزشیں جب سلسلہ در سلسلہ ہو جائیں تو - پائیداری میں چھپی ناپائیداری دیکھنا ٭ عزم شاکری

    لغزشیں جب سلسلہ در سلسلہ ہو جائیں تو - پائیداری میں چھپی ناپائیداری دیکھنا ٭ عزم شاکری
  7. محمد تابش صدیقی

    غزل: اہلِ دل درد کی املاک سے وابستہ ہیں ٭ عزم شاکری

    اہلِ دل درد کی املاک سے وابستہ ہیں تیرے دیوانے تری خاک سے وابستہ ہیں جو عطا کی تھی بزرگوں نے قبا کی صورت آج تک ہم اسی پوشاک سے وابستہ ہیں آشیاں جلنے پہ بے گھر نہیں سمجھا جائے یہ پرندے خس و خاشاک سے وابستہ ہیں خشک جنگل کی طرح ہو گئے چہرے لیکن آج تک دیدۂ نمناک سے وابستہ ہیں جتنے دیوانے تری بزم...
  8. محمد تابش صدیقی

    کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم

    تو کیا ثابت ہوا؟ بات یہ ہے کہ انڈیکس بتا رہا ہے کہ کرپشن بڑھ رہی ہے۔ یہ انڈیکس 33 سے واپس 32 پر گیا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    انکشاف در انکشاف!!!

    روداد کی تعریف اپنی جگہ، لیکن ایک انکشاف میں بھی کرتا چلوں۔ مجھے اس روداد میں کوئی بات انکشاف محسوس نہ ہوئی۔ :unsure:
  10. محمد تابش صدیقی

    انکشاف در انکشاف!!!

    زبردست جناب۔ بہترین ہو گیا۔ گویامحفلی ملاقاتوں میں دو افراد کا خوشگوار اضافہ۔
  11. محمد تابش صدیقی

    انکشاف در انکشاف!!!

    یہ کون سا عہدِ وفا ہے جو ہے پر نظر نہیں آتا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم

    ایک اور خبر کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا لنک
  13. محمد تابش صدیقی

    انکشاف در انکشاف!!!

    کل کہنے میں 24 گھنٹے کی گنجائش دی جا سکتی ہے۔ مگر اگلی بات نے مہلت کی قید ہی ختم کر دی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    انکشاف در انکشاف!!!

    ابھی 24 گھنٹے نہیں گزرے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    غزل: عشق کا ادعا نہیں کرتے ٭ نصر اللہ خان عزیزؔ

    عشق کا ادعا نہیں کرتے حسن کو ہم خفا نہیں کرتے وہ مبادا کہ ہم سے چھپنے لگیں عرض ہم مدعا نہیں کرتے ”یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیں“ جو کسی کا بھلا نہیں کرتے ان کی آزردگی کا پاس رہے شکوہ یوں برملا نہیں کرتے بھرم اہلِ ہوس کا کیسے کھلے وہ کسی پر جفا نہیں کرتے کہیں دیوانہ ہی نہ ہو جاؤں اس قدر بھی وفا...
  16. محمد تابش صدیقی

    انکشاف در انکشاف!!!

    کافی چڑچڑے معلوم ہوتے ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    حمد: ترے سارے نام حسین ہیں ٭ نصر اللہ خان عزیزؔ

    مرے رنج و غم کی شکایتیں ہیں ترے حضور ہی اے خدا کبھی آہ میں، کبھی اشک میں، کبھی چھپ کے اور کبھی برملا میں ضعیف ہوں، میں حقیر ہوں، میں قلیلِ حیلہ و بےنوا کوئی برگ و ساز ہی پاس ہے، نہ ہے میرے ساتھ کوئی جتھا مری آبرو ترے ہاتھ ہے، مرا آسرا تری ذات ہے مرا برگ و ساز ترا کرم، ترا دستِ فیض جتھا مرا...
  18. محمد تابش صدیقی

    خبرلیجے زباں بگڑی

    بہت خوب محترم اطہر ہاشمی صاحب اس حوالے سے قابلِ صد ستائش ہیں کہ اس دور میں بھی بگڑی زبان سنوارنے کا علم اٹھایا ہوا ہے۔
Top