جزاک اللہ خیر نظامی بھائی
آداب آداب۔ شکریہ
جزاک اللہ خیر احسن بھائی۔
جورِ روزگار نے تخیل کے گھوڑے کو پروگرامنگ کے اصطبل میں باندھ کر رکھ دیا ہے۔
بہت شکریہ مریم بہن۔
سال کے اختتام پر کچھ خیالات رواں ہو گئے۔ احباب کی بصارتوں کی نذر
لوگ خوش ہیں کہ سال بدلے گا
کیا ہمارا یہ حال بدلے گا؟
ہو گئے ہر ستم کے ہم عادی
اب تو ظالم ہی چال بدلے گا
دل بدلتا نہیں ہے کہنے سے
اشکِ توبہ میں ڈھال، بدلے گا
کون بدلے گا ملک کے حالات؟
کیا کبھی یہ سوال بدلے گا؟
ہم نے بدلی نہیں...
اسی بہانے ایک گر کی بات بتاتا ہوں۔ کشمیری چائے کی یہ خاصیت ہے کہ اس کا ذائقہ نہیں خراب ہوتا۔ ایک دفعہ قہوہ بنا کر فریج میں رکھ لیں اور 2 ہفتے تک دودھ ابال کر اس میں قہوہ ملا کر مزیدار کشمیری چائے سے لطف اندوز ہوں۔ :)