نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    امجد اسلام امجد غزل: خزاں کی دھند میں لپٹے ہوئے ہیں

    خزاں کی دھند میں لپٹے ہوئے ہیں شجر مجبوریاں پہنے ہوئے ہیں یہ کیسی فصلِ گل آئی چمن میں پرندے خوف سے سہمے ہوئے ہیں ہواؤں میں عجب سی بےکلی ہے دلوں کے سائباں سمٹے ہوئے ہیں ہمارے خواب ہیں مکڑی کے جالے ہم اپنے آپ میں الجھے ہوئے ہیں دمکتے، گنگناتے موسموں کے لہو میں ذائقے پھیلے ہوئے ہیں مری صورت...
  2. محمد تابش صدیقی

    سورج گرہن کا آتشیں دائرہ پاکستان میں بھی دکھائی دے گا

    اس بہانے سورج دیکھنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ کیا ایسا ہی ہے محمد سعد بھائی؟
  3. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ایوب خان کے مارشل لاء کے وقت مغربی پاکستان کے چیف جسٹس، جسٹس (ر) ایم آر کیانی کی کتاب ”افکارِ پریشاں“ کے پیش لفظ کا آغاز
  4. محمد تابش صدیقی

    نئے ستارے اور سیارے کے لیے ’شمع‘ اور’پروانہ‘ کے پاکستانی نام منظور

    یہ سوزِ محبت کیا کہیے ہے آگ لگائے دو طرفہ کب شمع ہی جلتی ہے خالی پروانہ بھی جلتا جاتا ہے آہ! دادا مرحوم کو پہلے ہی معلوم تھا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    سلام اےمطمئنہ روحِ پاکِ قائدِاعظم-بناکر تونے پاکستاں کیا اک مستقر پیدا-ترےاس سبزپرچم کو ثریاتک...

    سلام اےمطمئنہ روحِ پاکِ قائدِاعظم-بناکر تونے پاکستاں کیا اک مستقر پیدا-ترےاس سبزپرچم کو ثریاتک جوپہنچادے-خداسےہے دعا ایسا کرے بالغ نظرؔ پیدا
  6. محمد تابش صدیقی

    عاطف اسلم کے بیٹے کا غلط نام لکھنے پربھارتی میڈیا کی معافی

    اردو محفل کو اتنی اہم خبر سے آگاہ کرنے کا شکریہ۔ کوشش کیجیے کہ کوئی بھی خبر پوسٹ کرنے سے پہلے صرف ایک دفعہ سوچ لیجیے کہ کیا محفل پر اس کا کوئی کام ہے؟ کیا اس خبر میں ڈسکس کرنے کے لیے کچھ ہے، یا کیا یہ اطلاع محفلین تک پہنچنا بہت ضروری ہے؟
  7. محمد تابش صدیقی

    نئے ستارے اور سیارے کے لیے ’شمع‘ اور’پروانہ‘ کے پاکستانی نام منظور

    بحریہ ٹاؤن شمع میں میرا ایک پلاٹ بک کروا دیں۔ ڈی ایچ اے پروانہ میں بھی ایک پلاٹ مل جائے تو کیا بات ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    مشکل ہے۔ ان کا مسئلہ صرف سیکیورٹی نہیں ہے۔ سیاسی بھی ہے۔ یہ میری رائے ہے، شاید غلط ہو۔
  9. محمد تابش صدیقی

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    اس کے ساتھ ہی پاکستان کا ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ٹیبل پر تیسرا نمبر
  10. محمد تابش صدیقی

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    یوں پاکستان نے 13 سال بعد ہوم ٹیسٹ سیریز جیت لی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    پاکستان نے میچ 263 رنز سے جیت کر ٹیسٹ سیریز جیت لی ہے۔ نسیم شاہ کے 5 وکٹس۔ ویلڈن بوائے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ریاض مجید غزل: رات دن محبوس اپنے ظاہری پیکر میں ہوں

    رات دن محبوس اپنے ظاہری پیکر میں ہوں شعلۂ مضطر ہوں میں لیکن ابھی پتھر میں ہوں اپنی سوچوں سے نکلنا بھی مجھے دشوار ہے دیکھ میں کس بے کسی کے گنبدِ بے در میں ہوں دیکھتے ہیں سب مگر کوئی مجھے پڑھتا نہیں گزرے وقتوں کی عبارت ہوں عجائب گھر میں ہوں جرم کرتا ہے کوئی اور شرم آتی ہے مجھے یہ سزا...
  13. محمد تابش صدیقی

    جاپانی گنتی

    30 سان جو 31: سان جو اچی 32: سان جو نی 33: سان جو سان 34: سان جو یون 35: سان جو گو 36: سان جو روکو 37: سان جو نانا 38: سان جو ہاچی 39: سان جو کیو 40: یون جو
Top