نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    جس کے آپ ڈرائیور بنتے ہیں وہ باس ہوتا ہے۔ جو آپ کو کار تحفہ دیتا ہے وہ دوست ہوتا ہے۔ حکم تو پھر باس کا چلتا ہے نا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بالکل درست کہا۔ عمران خان موقف سے پیچھے نہیں ہٹے، موقف خود آگے نکل گیا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    متفق آئین کی شق نمبر بتائیے یعنی اقربا پروری اور مفاد پرستی کی بنیاد پر مجھے چھوٹ دی جائے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہ تو دھڑلے سے انصاف کے مخالف تقاضا ہے کہ مجھے اس لیے معاف کیا جائے کہ میں فلاں موقع پر تمھارے کام آیا تھا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہی بد دیانتی تمام غلط کاموں کی بنیاد ہے۔ اگر انھوں نے کسی کو فائدہ میرٹ پر نہیں بلکہ اپنا مفاد حاصل کرنے کے لیے دیا تھا۔ تو انھوں نے خود غلط کام پہلے کیا۔ اور اگر میرٹ پر فیصلہ کیا تھا، تو اس میں مفاد پرستی کیسی؟
  6. محمد تابش صدیقی

    اک دوسرے سے بچ کے نکلنا محال تھا - اک دوسرے کو روند کے جانا پڑا ہمیں ٭ جلیل عالیؔ

    اک دوسرے سے بچ کے نکلنا محال تھا - اک دوسرے کو روند کے جانا پڑا ہمیں ٭ جلیل عالیؔ
  7. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    میں آرٹیکل 6 میں ایک معمولی تبدیلی تجویز کرتا ہوں، تاکہ آئندہ یہ گستاخ آرٹیکل حائل نہ ہو سکے۔ پہلی اور دوسری شق کے آغاز میں "آرمی کے علاوہ" کا اضافہ کر دیا جائے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جاسم بھائی بات یہ ہے کہ سیاستدان جتنے کرپٹ، غنڈے بدمعاش ہوں، منتخب انھیں یہی عوام کرتی رہی ہے۔ یا پھر انھی اداروں کی مدد سے آتے رہے ہیں۔ آرٹیکل-6 کہتا ہے کہ 1۔ کوئی شخص جو طاقت کے استعمال سے یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے دستور کی تنسیخ کرے یا تنسیخ کرنے کی سعی یا سازش کرے، تخریب کرے یا تخریب کرنے...
  9. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    نہیں۔ ایک اور کمنٹ بھی وہ اکثر کیا کرتے ہیں۔ جو اس وقت فواد چوہدری کی کیفیت پر فٹ بیٹھتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اس پر ایک کمنٹ کرنے کا دل چاہ رہا ہے جو الف نظامی اکثر کیفیت نامے میں پوسٹ کرتے ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    وزیرِ اعظم عمران خان نے مزید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ شرمناک بات یہ ہے کہ مشرف کو پروٹیکٹ کیا جا رہا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    سارے ادارے ایک پیج پر تھے پھر جسٹس ثاقب نثار ریٹائرمنٹ لے کر ڈیم کی حفاظت کے لیے چلے گئے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    یہ لکھنؤ کی سرزمیں ۔۔۔ یہ لکھنؤ کی سرزمیں

    فیس بک پر ان کی پروفائل
  14. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    نا امیدی اور حقیقت پسندی دو مختلف چیزیں ہیں۔ بعد میں کانٹا ہٹانا مت بھولیے گا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    یہ لکھنؤ کی سرزمیں ۔۔۔ یہ لکھنؤ کی سرزمیں

    وہ جامعہ ملیہ کے واقعات کے عینی شاہد ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    مشاعرے میں ضروری ہے شاعرہ ایسی ٭ خالد عرفان

    مشاعروں کی بدلتی ہوئی تہذیب اور منتظمینِ مشاعرہ کے فکری معیار کے نام روایتوں کی بدلنے لگی فضا ایسی مشاعرے میں اب آئے گی، شاعرہ ایسی جو اپنے حسن میں یکتا ہو فن میں کچی ہو پچاس سال کی ہو، دیکھنے میں بچی ہو دراز زلف ہو ، آنکھیں بڑی بڑی اس کی زباں پٹاخہ ہو، باتیں ہوں پھلجھڑی اس کی ذرا سی نیک ہو...
  17. محمد تابش صدیقی

    نگاہیں منتظر ہیں ایک خورشیدِ تمنا کی - ابھی تک جتنے مہر و ماہ آئے نا تمام آئے ٭ علی سردار جعفری

    نگاہیں منتظر ہیں ایک خورشیدِ تمنا کی - ابھی تک جتنے مہر و ماہ آئے نا تمام آئے ٭ علی سردار جعفری
Top