برسر تبصرہ
اگر ایسا ممکن ہوتا تو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں یونینز کا وجود نہ ہوتا۔ :)
اور دوسری بات یہ کہ ہم یونینز کو صرف سیاسی نقطۂ نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ یونینز صرف سیاست نہیں سکھا رہی ہوتیں، صرف مختلف ایشوز پر احتجاج ہی نہیں کر رہی ہوتیں، بلکہ یونین کے تحت ہونے والی مثبت ایکٹویٹیز طلبہ کے...