”طاہر مسعود : مولانا آزاد سے بھی پاکستان کے قیام پر بھی گفتگو ہوئی؟ مولانا کیا فرماتے تھے؟
اختر رائے پوری: تقسیم کے بعد جب سول سروس والوں سے یہ پوچھا جانے لگا کہ وہ پاکستان جائیں گے یا بھارت ہی میں رہیں گے تو میں نے مولانا سے مشورہ کیا کہ آیا میں پاکستان چلا جاؤں یا یہیں رہوں تو مولانا نے مجھ سے...