نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اکیڈمی سے گھر تک کس قدر بھیانک سفر تھا۔۔۔مرتے مرتے بچا ہوں۔

    اکیڈمی سے گھر تک کس قدر بھیانک سفر تھا۔۔۔مرتے مرتے بچا ہوں۔
  2. محمد بلال اعظم

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    زبردست میں بھی سوال پوچھوں گا۔
  3. محمد بلال اعظم

    تاسف حضرت مولانا محمد یحیٰ مدنی خلیفہ مجاز حضرت شیخ نوراللہ مرقدہ انتقال فرماگئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ اور انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین
  4. محمد بلال اعظم

    عارفوالا تا ساہیوال

    ساہیوال پہنچ کے بتا دیجیے گا۔ میں اڈے پہ آ جاؤں گا۔
  5. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    آہا کیا بات ہے جون کی
  6. محمد بلال اعظم

    ویلنٹائن ڈے

    متفق ہماری ویب کا یہ مضمون دیکھیے احمد بھائی گلہ کرنا مجھے پسند نہیں ہے البتہ میں سوال پوچھنے کا عادی بہت ہوں۔ سو پیشگی معذرت
  7. محمد بلال اعظم

    ویلنٹائن ڈے

    میں پوری طرح متفق ہوں۔
  8. محمد بلال اعظم

    جی ایسا ہی ہوا ہو گا،

    جی ایسا ہی ہوا ہو گا،
  9. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    ان دو اشعار کے متعلق کیا خیال ہے کہ میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں اور خدا کرے کہ میرے سوا تمہیں سب شاعروں سے نفرت ہو
  10. محمد بلال اعظم

    حالیہ کیفیت نامہ

    ہو گیا مسئلہ حل۔ شکریہ
  11. محمد بلال اعظم

    جو بھی چہرہ نظر آیا، ترا چہرہ نکلا۔۔۔تو بصارت ہے مری، یار پرانے میرے۔۔۔(احمد ندیم قاسمی)

    جو بھی چہرہ نظر آیا، ترا چہرہ نکلا۔۔۔تو بصارت ہے مری، یار پرانے میرے۔۔۔(احمد ندیم قاسمی)
  12. محمد بلال اعظم

    افتخار عارف وحشت کا اثر خواب کی تعبیر میں ہوتا

    وحشت کا اثر خواب کی تعبیر میں ہوتا اک جاگنے والا مری تقدیر میں ہوتا اُس آہوئے رم خوردہ وخوش چشْم کی خاطر اک حلقۂ خوشبو مری زنجیر میں ہوتا مہتاب میں اک چاند سی صورت نظرآتی نسبت کا شرف سِلسِلۂ میر میں ہوتا واہ خوبصورت انتخاب شکریہ
  13. محمد بلال اعظم

    افتخار عارف وحشت کا اثر خواب کی تعبیر میں ہوتا

    مرتا بھی جو اُس پر تو اُسے مار کے رکھتا غالب کا چلن عشق کی تقصیر میں ہوتا شاید اسی خیال کا ہی مضمون فراز نے بھی باندھا ہے کہ ہم تو چاہت میں بھی غالب کے مقلد ہیں فرازؔ جس پہ مرتے ہیں، اُسے مار کے رکھ دیتے ہیں
  14. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے یہ تو آشوب ناک صورت ہے خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے سنگ پیرائے تبسم میں اس تکلف کی کیا ضرورت ہے ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے گرم جوشی اور اس قدر، کیا بات کیا تمہیں مجھ سے کچھ شکایت ہے اب نکل آؤ اپنے اندر سے گھر میں...
  15. محمد بلال اعظم

    ویلنٹائن ڈے

    میں بھی آپ سے یہی کہتا ہوں کہ اگر کچھ برا لگا ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔ میں نے شروع میں اسی لیے کہا تھا کہ امید ہے آپ نے میری باتوں کا برا نہیں منایا ہو گا اور ہمیں اس گفتگو سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔:)
  16. محمد بلال اعظم

    ویلنٹائن ڈے

    میں نے اپنے پہلے مراسلے میں بھی یہی لکھا تھا لیکن میری اصل بات ابھی بھی وہیں پہ ہے بسنت کا تاریخ بھی کچھ صاف ستھری نہیں ہے لیکن اُسے تو بڑے بھرپور انداز میں منایا جاتا ہے۔ اگر رکنا ہے اور روکنا ہی ہے تو پھر سب کو برابر لیکر چلنا چاہیے نا، یہ تو نہیں کہ ایک چیز سے مکمل بائیکاٹ اور باقیوں کے لیے...
  17. محمد بلال اعظم

    حالیہ کیفیت نامہ

    لیکن میرے پاس ہے اور شاید احمد بھائی کے پاس بھی ہے۔
  18. محمد بلال اعظم

    ویلنٹائن ڈے

    ویسے محمداحمد بھائی، میں نے کسی کا نام تو نہیں لکھا تھا، پھر آپ نے یہ کیوں سمجھا کہ میں نے آپ کو کہا ہے
Top