ڈور گردن کے اوپری حصے تک ہی رہی اور شہ رگ تک نہیں پہنچی۔ اور صرف گردن پہ کچھ جگہوں پہ ہلکے ہلکے نشانات ہی آئے۔ لیکن ڈور کو گردن سے ہٹاتے ہوئے میری بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی تقریبن آدھی کٹ گئی تھی، اور باقی انگلیوں پہ بھی زخم آئے ہیں جبکہ سڑک گیلی ہونے کی وجہ سے بائیک بھی سلپ کر گئی جو شکر ہے مٹی...