نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    :rollingonthefloor: اور کیا پتہ فرحت آنٹی برا بھی مان جائیں ان سوالوں کا:p
  2. محمد بلال اعظم

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    مجھے میرے سو سوال پوچھنے کی اجازت چاہیے لیکن ڈر لگتا ہے۔
  3. محمد بلال اعظم

    ثم آمین! شکریہ عاطف بھائی

    ثم آمین! شکریہ عاطف بھائی
  4. محمد بلال اعظم

    چڑیوں کا باجرا

    سبحان اللہ! کیا خوبصورت سچ ہے اشفاق احمد کی۔ شکریہ
  5. محمد بلال اعظم

    چڑیوں کا باجرا

    باجرہ تو نانی اماں کی طرف ہی ڈالنے کا موقع ملتا ہے لیکن اپنے گھر میں تو روٹی کے چھوٹے چھوٹے تکڑے کر کے جہاں پرندے آتے ہیں، وہاں ڈال دیتے ہیں اور ساتھ میں پانی۔
  6. محمد بلال اعظم

    عارفوالا تا ساہیوال

    ہاں جی۔
  7. محمد بلال اعظم

    فَبِاَ یِّ اٰلَآ ئِ رَبِّکُمَا تُکَذِّ بَانِ

    فَبِاَ یِّ اٰلَآ ئِ رَبِّکُمَا تُکَذِّ بَانِ
  8. محمد بلال اعظم

    عارفوالا تا ساہیوال

    اور میں بھی۔
  9. محمد بلال اعظم

    بہت شکریہ نیلم آپی۔ آمین! ثم آمین!

    بہت شکریہ نیلم آپی۔ آمین! ثم آمین!
  10. محمد بلال اعظم

    احمد فراز

    احمد فراز
  11. محمد بلال اعظم

    پہلا لاہور جشنِ ادب

    مشکل ہے۔ 21 فروری سے شاید ہمارے پیپرز سٹارٹ ہو جائیں۔
  12. محمد بلال اعظم

    پہلا لاہور جشنِ ادب

    زبردست مزہ آ گیا۔
  13. محمد بلال اعظم

    کدھر جا رہے ہیں؟

    کدھر جا رہے ہیں؟
  14. محمد بلال اعظم

    بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    اسے پڑھ کے یہ شعر یاد آتا ہے کہ نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
  15. محمد بلال اعظم

    جی ضرور۔ سب اس پاک رب کی رحمت ہے، کرم ہے اس کا۔

    جی ضرور۔ سب اس پاک رب کی رحمت ہے، کرم ہے اس کا۔
Top