نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    غزل: پاتے نہیں چراغِ تمنّا سے سود ہم

    واہ سبحان اللہ مطلع تا مقطع خوبصورت غزل
  2. محمد بلال اعظم

    نورِ سحر کی پہلی تحریر

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو خرم بھائی
  3. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    حسیب نذیر گِل بھائی مبارکبادیں قبول کریں آ کے;)
  4. محمد بلال اعظم

    مائیکرو سافٹ آفس 2010 مکمل اردو کتاب

    ٹورنٹ کر لیں، یا پھر کسی بھی بلاگ سے ڈاؤنلوڈ کیجیے گا، ویب سائٹ سے نہیں۔
  5. محمد بلال اعظم

    مائیکرو سافٹ آفس 2010 مکمل اردو کتاب

    گو کہ میں آج کل آفس 2013 استعمال کر رہا ہوں لیکن پھر بھی ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں، شاید کچھ علم میں اضافہ ہو جائے یہاں سے بھی۔
  6. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    اصل میں اتنا وقت کی قلت ہے، ورنہ میں پائتھون نہ کر لیتا۔ خیر اب اکٹھی دو چھٹیاں ہیں، ان میں اگہلے پچھلے سارے حساب چکتا کر دینے ہیں۔
  7. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    اب بتائیے حسیب نذیر گِل بھائی میرا مزاج تو بخیر ہیں لیکن حسیب بھائی آئے غلط دن پہ تھے، اتوار کو۔ ہفتہ کو آتے تو انہیں ساہیوال کی سیر بھی کراتا۔
  8. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    :D اصل میں منے کو جنک فوڈز اور فروٹس نے اس حالت تک پہنچایا ہے
  9. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    مبارکاں کس چیز کی جناب:D
  10. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    ہاہاہا اگر شاعر یاد ہیں تو پھر شعر بھی یاد ہوں گے:p
  11. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    ویسے یہ تھا کون سا اشتہار۔ کہیں زمانہ قبل مسیح ممم میرا مطلب ہے میرے پیدائش سے پہلے کا ہو گا یقینا:)
  12. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    :rollingonthefloor:
  13. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    کینو کے باغ سے توڑ کے لایا تھا دکاندار۔;)
  14. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    جی جی آج کل میں موٹا ہوتا جا رہا ہوں، سب کہتے ہیں کہ سومو ریسلنگ کا ارادہ ہے، اس لیے ڈائٹنگ شروع کر دی ہے۔
  15. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    آپ کا انتظار کر رہے تھے کہ آپ آئیں گے تو اکٹھے کھائیں گے کینو:p
  16. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    :rollingonthefloor:
  17. محمد بلال اعظم

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    میں متفق ہوں آپ سے;)
Top