محمداحمد بھائی
نیلم آپی
اس چیز کو میں بھی پسند نہیں کرتا۔
آپ محرم رشتوں کے ساتھ مناؤ، مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔
باقی جس محبت کو میں کوٹ کیا ہے آپ کے جوابات میں سے، وہ تو "ہوس" ہے اور میں خود بھی اس کا مخالف ہوں۔
مگر صرف ایک چیز کو اتنا کوسنا، تنقید کرنا جبکہ باقی کو برائی جانتے ہوئے بھی اپنا...