نیلم آپا
سنیے پھر کہ ہم اس دن کو نہ منانے پہ تو بہت فتوے دیتے ہیں مگر ہمارے بوائز کالجز کے آدھے سے زیادہ لڑکے گرلز کالجز کے باہر پائے جاتے ہیں، گانے سنے جاتے ہیں ہمارے معاشرے میں، غیر اخلاقی قیب سائٹس سرچ کرنے میں ہم سب سے آگے ہیں، سب برات پہ پٹاخے چلانا بھی تو منع ہے، شادی بیاہ کی رسموں کا بھی...