نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تعارف اردو لنک کے اظفر صاحب کا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید اظفر بھائی۔ امید ہے آپ اردو محفل پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ کیا خیال ہے؟ :)
  2. عمار ابن ضیا

    بے بسی

    شکریہ خرم بھائی۔ عرصہ ہوا میرا ذوقِ شاعری کہیں روٹھ گیا تھا اور آمد کا سلسلہ منقطع۔ یہ تو آپ جیسے شعراء کی صحبت میسر آئی ہے تو دوبارہ آمد ہونے لگی ہے۔ مجھ سا نالائق اگر روز روز آنے لگا نا تو جوتے پڑیں گے :grin:
  3. عمار ابن ضیا

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    سعود بھائی! یہ کسی سی۔ایم۔ایس کا استعمال ہے یا آپ نے ویب پیج خود ڈیولپ کیا ہے؟ اچھا لگ رہا ہے شمارے کے لیے۔
  4. عمار ابن ضیا

    بے بسی

    آپ نے مجھے کچھ کہنے کے قابل نہیں چھوڑا :cool:
  5. عمار ابن ضیا

    آرزوئے وصال مت کیجے

    چلیں جی، آپ نے تو میرے سر پر رکھ دیا سب کچھ۔۔۔ جناب! میں خود آپ کے دولت کدے پر حاضر ہوتا ہوں۔۔۔ ان شاء اللہ کسی سنیچر کو شام میں :)
  6. عمار ابن ضیا

    آرزوئے وصال مت کیجے

    بہت شکریہ جناب والا۔۔۔! :) بس اب شرفِ ملاقات کب بخش رہے ہیں؟
  7. عمار ابن ضیا

    بے بسی

    شروع اور اخیر کے دو دو اشعار اور درمیان والا۔۔۔۔ یہ تو آپ نے ساری غزل ہی سمیٹ دی :grin: بہت شکریہ سعود بھائی! اب تنقیدی نگاہ سے بھی تو دیکھئے نا۔
  8. عمار ابن ضیا

    بے بسی

    بہت بہت شکریہ مغل صاحب۔ ویسے آپس کی بات ہے، میرے امتحانات ختم ہوئے تو دن گزرے۔۔۔ دو ہفتے ہونے کو آئے ہیں ;) اگر آپ نے مجھے پہلی بار غزل سرا دیکھا ہے تو یہ دھاگا ضرور دیکھیں: آرزوئے وصال مت کیجے
  9. عمار ابن ضیا

    بے بسی

    ایک اور غزل ہوئی ہے، اصلاح کے لیے پیش ہے۔ یہ خزائیں، زرد پتے اور اپنی بے بسی آس ٹوٹی، خواب بکھرے آہ میری بے بسی زندگی کے رنگ سارے اُڑ گئے تصویر سے رفتہ رفتہ کینوس پر چھائی ایسی بے بسی سامنے بہتا رہا دریا مگر باقی رہی تشنگی سی تشنگی اور بے بسی سی بے بسی ماجرا کیا ہے بھلا؟ فرمایئے...
  10. عمار ابن ضیا

    سونا جنگل رات اندھیری

    مولوی احمد رضا خاں بریلوی علیہ الرحمہ کی یہ نعتیہ غزل مجھے بے حد پسند ہے۔ اس قدر محاوروں کا استعمال اور وسیع مفہوم رکھنے والے اشعار۔ ملاحظہ ہو: سونا جنگل، رات اندھیری، چھائی بدلی کالی ہے سونے والو! جاگتے رہیو، چوروں کی رکھوالی ہے آنکھ سے کاجل صاف چرالیں، یاں وہ چور بلا کے ہیں تیری گٹھری...
  11. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ سالگرہ : آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے

    زیک کی تصاویر میں یہ والی بہت اچھی ہے۔
  12. عمار ابن ضیا

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    خوش آمدید ثوبیہ۔۔۔۔ اگرچہ کچھ دیر ہی سے سہی۔
  13. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ سالگرہ : آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے

    ماوراء! یہ والی بہت اچھی ہے۔ جب کھل رہی تھی تو مجھے لگا، پانی میں چاند ;)
  14. عمار ابن ضیا

    قصہ چار جولائی کا

    بہت اچھی اور دلچسپ روداد ہے۔۔۔ :) معلوماتی بھی
  15. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    واہ نوید بھائی! آپ کے شاعرانہ کمال کا شاید پہلا نمونہ نظر سے گزرا ہے۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔ اور کیا غضب کے اشعار ہیں۔۔۔۔!
  16. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    سعود بھائی! کیسا خطرناک مذاق کرتے ہیں آپ :(
  17. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  18. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    واہ واہ۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔! یہ مشاعرہ ہوتا تو میں ان اشعار پر مکرر مکرر کہتا۔ :)
  19. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    میں کچھ اور تو پیش کر نہ سکا، سوچا کہ کلیات بہادر شاہ ظفر پر جو کام کافی عرصہ سے رکا ہوا ہے، اسے ہی کچھ آگے بڑھاؤں۔ سو آج چند غزلیں پوسٹ کی ہیں۔ یہاں دیکھی جاسکتی ہیں: کلیاتِ بہادر شاہ ظفر تبصرے کے لیے یہاں: کلیاتِ بہادر شاہ ظفر۔ تبصرے
Top